سنن ابن ماجہ (جلد اوّل)

Page 69 of 504

سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 69

سنن ابن ماجه جلد اول لَا يَقُولُهَا بَعْدِي إِلَّا كَذَّابٌ صَلَّيْتُ قَبْلَ النَّاسِ بِسَبْعِ سِنِينَ 69 121 : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّد حَدَّثَنَا أَبُو 121 مقدمة المؤلف حضرت سعد بن ابی وقاص کے بارے مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ مُسْلِمٍ عَنِ ابْنِ میں روایت ہے کہ ایک حج کے موقع پر امیر معاویہ سَابِطٍ وَهُوَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي آئے اور ان کے پاس حضرت سعد گئے اور لوگوں نے وَقَّاصٍ قَالَ قَدِمَ مُعَاوِيَةُ فِي بَعْض حَجَّاتِهِ حضرت علیؓ کا ذکر کیا اور انہوں (معاویہ) نے ان فَدَخَلَ عَلَيْهِ سَعْدٌ فَذَكَرُوا عَلِيًّا فَنَالَ مِنْهُ (حضرت علیؓ) کے بارہ میں کچھ کہا۔حضرت سعد فَغَضِبَ سَعْدٌ وَقَالَ تَقُولُ هَذَا لِرَجُل ناراض ہو گئے اور کہنے لگے کہ تم یہ اس شخص کے سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بارے میں کہہ رہے ہو؟ جس کے بارہ میں میں نے يَقُولُ مَنْ كُنتُ مَوْلَاهُ فَعَلِيٌّ مَوْلَاهُ وَسَمِعْتُهُ رسول الله ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے جس کا يَقُولُ أَنتَ مِنِّي بِمَنْزِلَةِ هَارُونَ مِنْ مُوسَی میں مولیٰ ہوں اس کا علی مولیٰ ہے اور میں نے آپ إِلَّا أَنَّهُ لَا نَبِيَّ بَعْدِي وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ لَأَعْطِينَ کو فرماتے ہوئے سنا کہ اے علی تم مجھ سے ایسے ہو " الرَّايَةَ الْيَوْمَ رَجُلًا يُحِبُّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ جیسے ہارون موسیٰ سے مگر یہ کہ میرے بعد نبی نہیں۔میں نے آپ کو یہ بھی فرماتے ہوئے سنا کہ میں آج جھنڈا اس شخص کو دوں گا جو اللہ اور اس کے رسول ﷺ سے محبت رکھتا ہے۔فَضْلُ الزُّبَيْرِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کی فضیلت حضرت جابر نے بیان کیا کہ 122 : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ 122 بْ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِر عَنْ رسول الله ﷺ نے قریضہ کے دن فرمایا (اس) قوم 121 اطراف : ابن ماجه مقدمة المؤلف باب فضل علی بن ابی طالب 115 تخریج : بخاری کتاب فضائل اصحاب النبي باب مناقب علي بن ابي طالب 3706 كتاب المغازی باب غزوة تبوك وهي غزرة العرة 4416 مسلم كتاب فضائل صحابة باب من فضائل علی بن ابی طالب 4404 - 4405 ، 4407 ترمذی کتاب المناقب باب مناقب على بن ؟ 122 : تخريج : بخارى كتاب الجهاد والسير باب فضل الطليعة 2846 باب هل يبعث الطليعة وحده 2847 باب السير وحده = ابي طالب 3724، 3730 ، 3731