سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 71
سنن ابن ماجه جلد اول 71 فَضْلُ طَلْحَةَ بْن عُبَيْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت مقدمة المؤلف 125: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَعَمْرُو بْنُ 125 حضرت جابر سے روایت ہے کہ عَبْدِ اللَّهِ الْأَوْدِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا حضرت طلحہ نبی ﷺ کے پاس سے گزرے تو حضور الصَّلْتُ الْأَزْدِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو نَضْرَةَ عَنْ جَابِرٍ نے فرمایا کہ یہ شہید ہے جو زمین پر چل رہا ہے۔أَنْ طَلْحَةَ مَرَّ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ شَهِيدٌ يَمْشِي عَلَى وَجْهِ الْأَرْضِ امیر معاویہ بن ابی سفیان نے بیان 126 : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْأَزْهَرِ حَدَّثَنَا 126 عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ کیا کہ نبی ﷺ نے حضرت طلحہ کی طرف دیکھا اور حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ يَحْيَى بْنِ طَلْحَةَ عَنْ فرمایا یہ ان لوگوں میں سے ہے جنہوں نے اپنے عہد مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ کو پورا کر دیا۔قَالَ نَظَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى طَلْحَةَ فَقَالَ هَذَا مِمَّنْ قَضَى نَحْبَهُ * موسیٰ بن طلحہ نے بیان کیا کہ ہم 127: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ 127 بْنُ هَارُونَ أَنْبَأَنَا إِسْحَقُ عَنْ مُوسَى بْنِ امیر معاویہ کے پاس تھے۔انہوں نے کہا میں گواہی طَلْحَةَ قَالَ كُنَّا عِنْدَ مُعَاوِيَةَ فَقَالَ أَشْهَدُ دیتا ہوں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ کہتے ہوئے یہ اشارہ اس آیت کی طرف ہے مِنْهُمْ مَنْ قَضَى نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ يَنتَظِرُ (الاحزاب :24) کہ ان میں سے کچھ لوگوں نے اپنی جاں نثاری کا عہد پورا کر دیا اور کچھ ایسے ہیں جو انتظار میں ہیں۔125 تخریج : ترمذى كتاب المناقب باب مناقب طلحة بن عبيد الله 3739 126 اطراف : ابن ماجه مقدمة المؤلف باب فضل طلحة بن عبيد الله 127 تخریج : ترمذی کتاب تفسیر القرآن باب ومن سورة الاحزاب 3202، 3203 كتاب المناقب باب مناقب طلحه بن عبيد الله 3742 <3740 127 : اطراف : ابن ماجه مقدمة المؤلف باب فضل طلحة بن عبيد الله 126 تخريج: ترمذى كتاب تفسير القرآن باب ومن سورة الاحزاب ،3202 3203 كتاب المناقب باب مناقب طلحه بن عبيد الله 3742 <3740