سنن ابن ماجہ (جلد اوّل)

Page 51 of 504

سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 51

سنن ابن ماجه جلد اول 51 مقدمة المؤلف وَسَلَّمَ إِلَى جِنَازَةِ غُلَامٍ مِنَ الْأَنصَارِ فَقُلْتُ پہنچا۔آپ نے فرمایا اے عائشہ آیا کچھ اور ؟ یقینا اللہ يَا رَسُولَ اللَّهِ طُوبَى لِهَذَا عُصْفُورٌ مِنْ نے جنت کے اہل پیدا کئے ہیں۔اس نے ان کو اس عَصَافِيرِ الْجَنَّةِ لَمْ يَعْمَلِ السُّوءَ وَلَمْ يُدْرِكْهُ کے لئے پیدا کیا اور وہ (اہل) اپنے باپ دادا کی قَالَ أَوَ غَيْرُ ذَلكَ يَا عَائِشَةُ إِنَّ اللَّهَ خَلَقَ پشتوں میں تھے اور جہنم کے لئے اہل پیدا کئے ہیں اور لِلْجَنَّةِ أَهْلًا خَلَقَهُمْ لَهَا وَهُمْ فِي أَصْلَابِ ان کو اس کے لئے پیدا کیا جب کہ وہ اپنے باپ دادا کی آبَائِهِمْ وَخَلَقَ لِلنَّارِ أَهْلًا خَلَقَهُمْ لَهَا وَهُمْ پشتوں میں تھے۔فِي أَصْلَابِ آبَائِهِمْ 83: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ 83 حضرت ابو ہریرہ نے بیان کیا کہ نبی ﷺ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ کے پاس قریش کے مشرکین آئے ، وہ آپ سے تقدیر الثَّوْرِيُّ عَنْ زِيَادِ بْنِ إِسْمَعيلَ الْمَحْزُومِ کے بارہ میں بحث کرتے تھے تو یہ آیت نازل ہوئی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِي يَوْمَ يُسْحَبُونَ فِي النَّارِ عَلَى وُجُوهِهِمْ ذُوقُوا هُرَيْرَةَ قَالَ جَاءَ مُشْرِكُو قُرَيْشٍ مَسَّ سَقَرَ إِنَّا كُلِّ شَيْءٍ خَلَقْنَاهُ بِقَدَرٍ يُحَاصِمُونَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ( ترجمہ ) جس دن وہ آگ میں اپنے چہروں کے بیل الْقَدَرِ فَنَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ يَوْمَ يُسْحَبُونَ فِي گھیئے جائیں گے دوزخ کا مزا چکھو۔یقینا ہم نے النَّارِ عَلَى وُجُوهِهِمْ ذُوقُوا مَسَّ سَقَرَ إِنَّا ہر چیز کو ایک اندازے کے مطابق پیدا کیا۔كُلِّ شَيْءٍ خَلَقْنَاهُ بِقَدَرٍ ☆ 84: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا 84 عبداللہ بن ابی ملیکہ اپنے باپ مَالِكُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ روایت کرتے ہیں کہ وہ حضرت عائشہ کی خدمت مَوْلَى أَبِي بَكْرِ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْد الله بن میں حاضر ہوئے اور ان سے تقدیر کے بارہ میں أَبِي مُلَيْكَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ دَخَلَ عَلَى عَائِشَةَ کچھ ذکر کیا تو حضرت عائشہ نے فرمایا کہ میں نے فَذَكَرَ لَهَا شَيْئًا مِنَ الْقَدَر فَقَالَتْ سَمِعْتُ رسول الله اللہ سے سنا آپ فرماتے تھے جس نے 83 تخريج : مسلم كتاب القدر باب كل شيء بقدر 4786 ترمذى كتاب القدر باب ماجاء في الرضاء بالقضاء 2157 كتاب التفسير باب ومن سورة القمر 3290 القمر : 5049