سنن ابن ماجہ (جلد اوّل)

Page 50 of 504

سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 50

سنن ابن ماجه جلد اول 50 مقدمة المؤلف عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ سَمِعَ طَاوُسًا بحث ہوئی۔حضرت موسیٰ نے اُن سے کہا اے آدم ! يَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يُخبِرُ عَنِ النَّبِيِّ آپ ہمارے باپ ہیں۔آپ نے ہمیں محروم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ احْتَجَّ آدَمُ کردیا اور اپنے گناہ کی وجہ سے ہمیں جنت سے وَمُوسَى فَقَالَ لَهُ مُوسَى يَا آدَمُ أَنْتَ أَبُونَا نکلوایا۔آدم نے اُن سے کہا اے موسی " ! اللہ نے آر حَيْتَنَا وَأَخْرَجْتَنَا مِنَ الْجَنَّةِ بِذَلكَ فَقَالَ لَهُ کو اپنے کلام کے لئے چن لیا اور آپ کے لئے اپنے آدَمُ يَا مُوسَى اصْطَفَاكَ اللهُ بكَلامه وخط ہاتھ سے تو رات لکھی۔کیا آپ مجھے اس بات کی وجہ لَكَ التَّوْرَاةَ بِيَدِهِ أَتَلُومُنِي عَلَى أَمْرِ قَدَّرَهُ سے ملامت کرتے ہیں جو اللہ نے مجھے پیدا کرنے اللهُ عَلَيَّ قَبْلَ أَنْ يَخْلُقَنِي بِأَرْبَعِينَ سَنَةً سے چالیس سال پہلے مقدر کر دی تھی۔پس آدم “ فَحَجَّ آدَمُ مُوسَى فَحَجَّ آدَمُ مُوسَى فَحَجَّ موسی پر غالب آگئے۔آدم" موسی" پر غالب آگئے آدَمُ مُوسَى ثَلَاثًا لی اور دیگر آدم" موسی" پر غالب آگئے۔تین دفعہ۔:81: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ زُرَارَةَ 81 حضرت علی نے بیان کیا کہ رسول اللہ علے حَدَّلْنَا شَرِيكَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ رِبْعِيُّ عَنْ نے فرمایا کہ ایک بندہ اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتا عَلِيٌّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ جب تک کہ چار باتوں پر ایمان نہ لائے یہ کہ اللہ واحد وَسَلَّمَ لَا يُؤْمِنُ عَبْدٌ حَتَّى يُؤْمِنَ بِأَرْبَعِ بِاللَّهِ ہے اس کا کوئی شریک نہیں اور یہ کہ میں اللہ کا رسول وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَنِّي رَسُولُ اللهِ ہوں اور موت کے بعد جی اُٹھنے اور تقدیر پر۔وَبِالْبَعْثِ بَعْدَ الْمَوْتِ وَالْقَدَرِ 82: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ 82 ام المومنین حضرت عائشہ نے بیان فرمایا کہ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا طَلْحَةُ بنُ رسول الله علیہ کو انصار کے ایک بچہ کے جنازے يَحْيَى بْن طَلْحَةَ بْن عُبَيْدِ اللهِ عَنْ عَمَّتِهِ کے لئے بلایا گیا۔میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ قابل رشک ہے! جنت کی چڑیوں میں سے ایک چڑیا قَالَتْ دُعِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ ہے۔اس نے کوئی برا عمل نہیں کیا اور نہ اس عمل کو 81: تخريج : ترمذى كتاب القدر عن رسول الله باب ما جاء في الايمان بالقدر خيره وشره 2144 ، 2145 82: تخريج : مسلم كتاب القدر باب معنى كل مولود يولد على الفطرة۔۔۔۔4799:4798 نسائي كتاب الجنائز الصلاة على الصبييان 1947 ابوداؤد كتاب السنة باب في ذراري المشركين 4713