سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 49
سنن ابن ماجه جلد اول 49 مقدمة المؤلف مَنْ بَخِلَ وَاسْتَغْنَى وَكَذَّبَ بِالْحُسْنَى راہ حق میں) دیا اور تقویٰ اختیار کیا اور بہترین نیکی فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْعُسْرَى کی تصدیق کی ، تو ہم اسے ضرور کشادگی عطا کریں گے اور جہاں تک اس کا تعلق ہے جس نے بخل کیا اور بے پروائی کی اور بہترین نیکی کی تکذیب کی تو ہم اسے ضرور تنگی میں ڈال دیں گے۔حضرت ابو ہریرہ نے بیان کیا کہ 79 : حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ 79 مُحَمَّدٍ الطَّنَافِسِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ طاقتور مومن اللہ کے إِدْرِيسَ عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ عُثْمَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ نزدیک کمزور مومن سے زیادہ بہتر اور زیادہ محبوب ہے يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ اور ہر ایک ( مومن ) میں بھلائی ہے۔اس کی خواہش قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کر جو تمہیں نفع دے اور اللہ سے مدد مانگ اور مائندہ نہ الْمُؤْمِنُ الْقَوِيُّ خَيْرٌ وَأَحَبُّ إِلَى اللهِ مِنَ ہو۔اگر تمہیں کوئی تکلیف پہنچے تو یہ نہ کہ کہ کاش میں الْمُؤْمِنِ الصَّعِيفِ وَفِي كُلِّ خَيْرٌ احرص نے ایسا ایسا کیا ہوتا بلکہ کہ اللہ نے مقدر کیا اور جو چاہا عَلَى مَا يَنْفَعُكَ وَاسْتَعِنْ بِاللَّهِ وَلَا تَعْجَزْ فَإِنْ کیا۔کیونکہ لو ( کاش ) شیطان کے کام کے لئے أَصَابَكَ شَيْءٌ فَلَا تَقُلْ لَوْ أَنِّي فَعَلْتُ كَذَا (دروازہ کھول دیتا ہے۔وَكَذَا وَلَكِنْ قُلْ قَدَّرَ اللَّهُ وَمَا شَاءَ فَعَلَ فَإِنَّ لَوْ تَفْتَحُ عَمَلَ الشَّيْطَانِ 80: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَيَعْقُوبُ بْنُ 80 حضرت ابو ہریرہ نے بیان کیا کہ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ نبی ﷺ نے فرمایا حضرت آدم اور حضرت موسی میں سُورةُ اللَّيْل 116 :79 اطراف : ابن ماجه كتاب الزهد باب التوكل واليقين 4168 تخريج : مسلم كتاب القدر باب في الأمر بالقوة وترك العجز والاستعانة بالله 4802 80: تخريج : بخاری کتاب احادیث الانبياء باب وفات موسى و ذكره بعد 3409 كتاب التفسير باب قوله واصطنعتک لنفسى 4736 كتاب التفسير باب قوله فلا يخرجتكما من الجنة فتشقى 4738 كتاب القدر باب تحاج آدم و موسى عند الله 6614 كتاب التوحيد باب ماجاء في قوله عز وجل وكلم الله موسى تكليما 7515 مسلم كتاب القدر باب حجاج آدم و موسی علیه السلام 47804779 ، 4781 ، 4782 ترمذی كتاب القدر باب ما جاء فى حجاج آدم و موسى عليهما السلام 2134 ابوداؤد کتاب السنة باب في القدر 4702:4701