سنن ابن ماجہ (جلد اوّل)

Page 48 of 504

سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 48

سنن ابن ماجه جلد اول 48 مقدمة المؤلف اور اگر تو اس کے علاوہ کسی اور عقیدے پر مرے تو جہنم میں داخل ہوگا۔:78: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا 78 حضرت علی نے بیان فرمایا کہ ہم وَكِيعٌ ح و حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّد حَدَّثَنَا في ے کے پاس بیٹھے ہوئے تھے اور آپ کے ہاتھ أَبُو مُعَاوِيَةَ وَوَكِيعٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ سَعْدِ میں ایک چھڑی تھی جس سے آپ نے زمین پر نشان بن عُبَيْدَةَ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ لگایا۔پھر آپ نے اپنا سر اٹھایا اور فرمایا تم میں سے عَنْ عَلِيِّ قَالَ كُنَّا جُلُوسًا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى کوئی بھی ایسا نہیں ہے جس کی جگہ جنت یا جہنم میں نہ لکھ دی گئی ہو۔کہا گیا یا رسول اللہ ! کیوں نہ ہم اسی مِنَ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبِيَدِهِ عُودٌ فَتَكَتَ فِي پر بھروسہ کر لیں۔حضور ﷺ نے فرمایا عمل کرو ، الْأَرْضِ ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ فَقَالَ مَا مِنْكُمْ مِنْ (محض) بھروسہ نہ کرو، ہر ایک کے لئے وہ میسر ہے أحَدٍ إِلَّا وَقَدْ كُتِبَ مَقْعَدُهُ الجنة جس کے لئے وہ پیدا کیا گیا ہے۔پھر آپ نے وَمَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَفَلَا قرآن مجید کی آیات پڑھیں فَأَمَّا مَنْ أَعْطَى نَتَكلُ قَالَ لَا اعْمَلُوا وَلَا تَتَّكِلُوا فَكُلُّ مُيَسَّرٌ وَاتَّقَى وَصَدَّقَ بِالْحُسْنَى فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْيُسْرَى لمَا خُلِقَ لَهُ ثُمَّ قَرَأَ فَأَمَّا مَنْ أَعْطَى وَاتَّقَى وَأَمَّا مَنْ بَخِلَ وَاسْتَغْنَى وَكَذَّبَ بِالْحُسْنَى وَصَدَّقَ بِالْحُسْنَى فَسَنُيَسِّرُهُ الْيُسْرَى وَأَمَّا فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْعُسْرَى (ترجمہ) پس وہ جس نے 78 اطراف : ابن ماجه مقدمة المؤلف باب فى القدر 91 كتاب الكفارات باب الاقتصاد في طلب المعيشة 2142 تخریج بخارى كتاب الجنائز باب موعظة المحدث عند القير وقعود اصحابه حوله 1362 كتاب تفسير القرآن باب قوله وصدق بالحسنى 4945 باب فسيسره لليسرى 4946 باب و اما من بخل و استغنی 4947 باب وقوله و كذب بالحسنى 4948 باب فستيسره للعسرى 4949 كتاب النكاح باب ما يكره من التبتل والخصاء 5076 كتاب الادب باب الرجل ينكت الشيء بيده في الارض 6217 كتاب القدر باب جف القلم على علم الله 6596 كتاب القدرياب وكان امر الله قدرا مقدورا 6605 كتاب التوحيد باب قول الله تعالى ولقد يسرنا القرآن للذكر فهل من مذكر 7551، 7552 مسلم كتاب النقدر باب كيفية خلق الآدمى في بطن امه وكتابة رزقه واجله 4772، 4773 ،4774، 4775 ترمذى كتاب القدر باب ما جاء في الشقاء والسعادة 2135 2136 باب ما جاء في الرضاء بالقضاء 2156 كتاب الايمان عن رسول الله باب ما جاء فى افتراق هذه الامة 2642 كتاب تفسير القرآن باب ومن سورة هود 3111 باب ومن سورة والليل إذا يغشى 3344 كتاب تفسير القرآن باب ومن سورة واليل اذا يغشى 3344 نسائي كتاب النکاح باب النهي عن التبتل 3215 ابوداؤد كتاب السنة باب في القدر 4694 ، 4709 آیت قرآنیہ إِلَّا مَنْ رَّحِمَ رَبُّكَ وَلِذَلِكَ خَلَقَهُمْ ( سورة هود : 120 ) ( ترجمہ: سوائے اس کے جس پر تیرارب رحم کرنے اور اس مقصد کے لئے اس نے ان کو پیدا کیا ہے۔) سے واضح ہے کہ انسان کی تخلیق رحمت کے لئے ہی ہے۔