سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 47
سنن ابن ماجه جلد اول 47 مقدمة المؤلف وَلَا عَلَيْكَ أَنْ تَأْتِيَ أَخِي عَبْدَ اللَّهِ بْنَ جانے والا نہیں تھا اور جو تجھے نہیں پہنچا وہ تجھے پہنچنے مَسْعُود فَتَسْأَلَهُ فَأَتَيْتُ عَبْدَ الله فَسَأَلْتُهُ والا نہیں تھا اور اگر تو اسکے علاوہ کسی اور (عقیدے) فَذَكَرَ مِثْلَ مَا قَالَ أَبَيٍّ وَقَالَ لِي وَلَا عَلَيْكَ پر مرے تو جہنم میں داخل ہوگا اور تجھ پر کوئی حرج أَنْ تَأْتِيَ حُذَيْفَةَ فَأَتَيْتُ حُذَيْفَةَ فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ نہیں اگر تو میرے بھائی عبد اللہ بن مسعودؓ کے پاس مثْلَ مَا قَالَا وَقَالَ الْت زَيْدَ بْنَ ثَابِت فَاسْأَلْهُ جائے اور ان سے پوچھے۔تو میں حضرت عبد اللہ فَأَتَيْتُ زَيْدَ بْنَ ثَابِت فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ سَمِعْتُ کے پاس آیا اور ان سے پوچھا انہوں نے وہی کہا جو رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَوْ حضرت اُبی نے کہا تھا اور مجھے یہ بھی کہا تجھے پر أَنّ اللَّهَ عَذَبَ أَهْلَ سَمَاوَاتِه وَأَهْلَ أَرْضِهِ کوئی حرج نہیں اگر تو حذیفہ کے پاس جائے۔میں لَعَذَّبَهُمْ وَهُوَ غَيْرُ ظَالِمٍ لَهُمْ وَلَوْ رَحِمَهُمْ حضرت حذیفہ کے پاس آیا اور میں نے ان سے لَكَانَتْ رَحْمَتُهُ خَيْرًا لَهُمْ مِنْ أَعْمَالِهِمْ وَلَوْ پوچھا۔انہوں نے بھی وہی کہا جو ان دونوں نے کہا كَانَ لَكَ مِثْلُ أُحَدٍ ذَهَبًا أَوْ مُثْلُ جَبَل أُحد تھا اور کہا حضرت زید بن ثابت کے پاس جاؤ اور ان ذَهَبًا تُنْفِقُهُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ مَا قَبلَهُ مِنْكَ حَتَّى سے پوچھو۔پس میں حضرت زید بن ثابت کے پاس تُؤْمِنَ بِالْقَدَرِ كُلِّهِ فَتَعْلَمَ أَنْ مَا أَصَابَكَ لَمْ آیا اور میں نے ان سے پوچھا؟ انہوں نے کہا کہ میں يَكُنْ لِيُعْطِنَكَ وَمَا أَخْطَأَكَ لَمْ يَكُن نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اگر اللہ لِيُصِيبَكَ وَأَنَّكَ إِنْ مُتَّ عَلَى غَيْرِ هَذَا اپنے آسمانوں والوں اور اپنی زمین والوں کو عذاب دے تو وہ اُن کو عذاب دے گا مگر وہ ان پر ظلم کرنے والا نہیں ہوگا اور اگر وہ رحم کرے تو اس کی رحمت ان کے اعمال سے زیادہ ہے۔اگر تیرے پاس احد کے برابر سونا ہو ، یا فرمایا احد پہاڑ کے برابر سونا ہو جسے تم اللہ کے راستے میں خرچ کرو تو وہ اس کو تم سے قبول نہیں کرے گا جب تک تم ساری تقدیر پر ایمان نہ لاؤ اور تم جان لو کہ جو تمہیں پہنچا وہ تم سے خطا جانے والا نہیں تھا اور جو تجھے نہیں پہنچا وہ تمہیں پہنچنے والا نہیں تھا دَخَلْتَ النَّارَ