سنن ابن ماجہ (جلد اوّل)

Page 46 of 504

سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 46

سنن ابن ماجه جلد اول 46 مقدمة المؤلف الْكِتَابُ فَيَعْمَلُ بِعَمَل أَهْل الْجَنَّةِ فَيَدْخُلُهَا کے اور اس (دوزخ) کے درمیان صرف ایک ہاتھ فاصلہ رہ جاتا ہے اور اس کے متعلق لکھا ہوا اس پر غالب آجاتا ہے اور وہ جنتیوں جیسے عمل کرتا ہے اور اس میں داخل ہو جاتا ہے۔77: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّد حَدَّثَنَا إِسْحَقَ 77 ابن دیلمی نے بیان کیا کہ میرے دل میں بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَنَانِ عَنْ تقدیر کے بارے میں کچھ خیال پیدا ہو گیا اور مجھے وَهْبِ بْنِ خَالِدٍ الْحِمْصِيِّ عَنِ ابْنِ الدَّيْلَمِيِّ اندیشہ ہوا کہ وہ میرے دین اور کام کو ہی بگاڑ نہ قَالَ وَقَعَ فِي نَفْسِي شَيْءٌ مِنْ هَذَا الْقَدَرِ دے۔میں حضرت ابی بن کعب کے پاس آیا اور میں خَشِيتُ أَنْ يُفْسِدَ عَلَيَّ دِينِي وَأَمْرِي نے کہا اے ابو منذر! میرے دل میں اس تقدیر کے فَأَتَيْتُ أَبَيَّ بْنَ كَعْبٍ فَقُلْتُ أَبَا الْمُنْذِرِ إِنَّهُ بارے میں کچھ خیال پیدا ہو گیا ہے اور میں اپنے دین قَدْ وَقَعَ فِي نَفْسِي شَيْءٌ مِنْ هَذَا الْقَدَرِ اور کام کے بارے میں ڈرتا ہوں ، پس مجھے کوئی ایسی فَخَشِيتُ عَلَى دِينِي وَأَمْرِي فَحَدِّقْنِي مِنْ بات اس بارہ میں بتائیے۔شاید اللہ مجھے فائدہ ذَلِكَ بِشَيْءٍ لَعَلَّ اللَّهَ أَنْ يَنْفَعَنِي بِهِ فَقَالَ لَوْ پہنچائے۔انہوں (حضرت ابو منذر) نے کہا اگر اللہ أَنَّ اللهَ عَذَّبَ أَهْلَ سَمَاوَاتِهِ وَأَهْلَ أَرْضِهِ اپنے آسمانوں والوں کو عذاب دے اور اپنی زمین لَعَذَّبَهُمْ وَهُوَ غَيْرُ ظَالِمٍ لَهُمْ وَلَوْ رَحِمَهُمْ والوں کو عذاب دے تو عذاب تو دے گا مگر اُن پر لَكَانَتْ رَحْمَتُهُ خَيْرًا لَهُمْ مِنْ أَعْمَالِهِمْ وَلَوْ ظلم کرنے والا نہیں ہوگا اور اگر ان پر رحم کرے تو اُن كَانَ لَكَ مِثْلُ جَبَل أُحدِ ذَهَبًا أَوْ مِثْلُ جَبَل سے اس کی رحمت ان کے اعمال سے زیادہ ہوگی۔اگر أحد تُنفقه في سَبِيلِ الله مَا قُبِلَ مِنْكَ حَتَّى تیرے پاس احد پہاڑ کے برابر سونا ہو یا احد پہاڑ کے تُؤْمِنَ بِالْقَدَرِ فَتَعْلَمَ أَنْ مَا أَصَابَكَ لَمْ يَكُنْ برابر وہ ہو جے تو اللہ کی راہ میں خرچ کرے تو وہ تجھ لِيُحْطِنَكَ وَأَنْ مَا أَحْطَأَكَ لَمْ يَكُنْ لِيُصِيبَكَ سے قبول نہ کیا جائے گا یہاں تک کہ تو تقدیر پر ایمان وَأَنَّكَ إِنْ مُتَّ عَلَى غَيْر هَذَا دَخَلْتَ النَّارَ لائے اور تو جان لے جو تجھے پہنچا وہ تجھ سے خطا 77: تخريج : مسلم كتاب الإيمان باب بيان الايمان والاسلام اتر مذی کتاب الایمان باب ما جاء في وصف جبريل للنبي الايمان والاسلام 2610 ابوداؤ دكتاب السنة باب في القدر 4695، 46994896