سنن ابن ماجہ (جلد اوّل)

Page 45 of 504

سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 45

سنن ابن ماجه جلد اول 45 10:بَاب : فِي الْقَدَرِ باب : تقدیر کے بارے میں مقدمة المؤلف 76 : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ :76 حضرت عبداللہ بن مسعودؓ نے بیان کیا کہ وَمُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلِ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ ح و حَدَّثَنَا رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اور آپ صادق و مصدوق عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونِ الرَّكِّيُّ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ہیں (یعنی آپ بچے ہیں اور آپ کو بیچ ہی عنایت فرمایا وَمُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ زَيْدِ بْنِ گیا ہے ) تم میں سے ہر ایک کا تخلیقی مواد اس کی وَهْبٍ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ حَدَّثَنَا ماں کے پیٹ میں چالیس دن جمع کیا جاتا ہے۔رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ پھر اسی طرح وہ چھٹنے والا بن جاتا ہے اور پھر اسی طرح الصَّادِقُ الْمَصْدُوقُ أَنَّهُ يُجْمَعُ خَلْقُ ایک گوشت کا ٹکڑا بن جاتا ہے پھر اس کی طرف اللہ أَحَدِكُمْ فِي بَطْنِ أُمِّهِ أَرْبَعِينَ يَوْمًا ثُمَّ يَكُونُ ایک فرشتہ بھیجتا ہے اور اسے چار باتوں کا حکم دیا جاتا عَلَقَةً مِثْلَ ذَلكَ ثُمَّ يَكُونُ مُصْعَةٌ مِثْلَ ذَلِكَ ہے۔پس اللہ اسے کہتا ہے کہ اس کا عمل لکھے اور اس کی ثُمَّ يَبْعَثُ اللَّهُ إِلَيْه الْمَلَكَ فَيُؤْمَرُ بِأَرْبَع عمر لکے اور اس کا رزق لکھ اور بدبخت ہے یا نیک كَلمَات فَيَقُولُ اكْتُبْ عَمَلَهُ وَأَجَلَهُ وَرِزْقَهُ بخت۔قسم ہے اس کی جس کے ہاتھ میں میری جان وَشَقِيٌّ أَمْ سَعِيدٌ فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ إِنْ ہے کہ تم میں سے کوئی اہل جنت کے عمل کرتا چلا جاتا أَحَدَكُمْ لَيَعْمَلُ بِعَمَلِ أَهْلِ الْجَنَّةِ حَتَّى مَا ہے، یہاں تک کہ اس کے اور جنت کے درمیان ایک يَكُونُ بَيْنَهُ وَبَيْنَهَا إِلَّا ذِرَاعَ فَيَسْبِقُ عَلَيْهِ ہاتھ کا فاصلہ رہ جاتا ہے اور اس کے متعلق لکھا ہوا اس الْكِتَابُ فَيَعْمَلُ بِعَمَلِ أَهْلِ النَّارِ فَيَدْخُلُهَا پر غالب آجاتا ہے اور وہ جہنمیوں والے عمل کرتا ہے وَإِنَّ أَحَدَكُمْ لَيَعْمَلُ بِعَمَلِ أَهْلِ النَّارِ حَتَّى اور اس میں داخل ہو جاتا ہے اور تم میں سے کوئی مَا يَكُونُ بَيْنَهُ وَبَيْنَهَا إِلَّا ذِرَاعَ فَيَسْبِقُ عَلَيْهِ دوزخیوں والے عمل کرتا چلا جاتا ہے یہاں تک کہ اس 76 : تخريج : بخارى كتاب الحيض باب مخلقة وغير مخلقة 318 كتاب بدء الخلق باب ذكر الملائكة صلوات عليهم 3208 کتاب احاديث الأنبياء باب خلق آدم صلوات الله عليه وذريته 3332 ، 3333 كتاب القدر باب في القدر 6594 ، 6595 كتاب التوحيد باب قوله تعالى ولقد سبقت كلمتنا لعبادنا المرسلين 7454 مسلم كتاب القدر باب كيفية القدر خلق الآدمي في بطن امه۔۔۔4767 4768 ، 4788 ، 4770 ، 4771 ، 4772 ترمذی کتاب القدر باب ماجاء ان الاعمال بالخواتيم 2137 ابوداؤد كتاب السنة باب في القدر 4708