سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 38
سنن ابن ماجه جلد اول 38 مقدمة المؤلف سے مقابلہ کریں گے۔(حضرت ابن عمر) کہتے ہیں پھر ( حضرت عمر نے کہا نبی ہے مجھے تین دن کے بعد ملے اور فرمایا کہ جانتے ہو وہ آدمی کون تھا ؟ میں نے کہا کہ اللہ اور اس کا رسول ہی بہتر جانتے ہیں۔حضور ﷺ نے فرمایا وہ جبریل تھے جو تمہیں تمہارے دین کے علوم سکھانے کے لئے آئے تھے۔:64: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْر بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا :64 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ أَبِي حَيَّانَ عَنْ أَبِي رسول الله ﷺ ایک روز لوگوں میں باہر تشریف زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ كَانَ رَسُولُ الله فرماتھے کہ آپ کے پاس ایک آدمی آیا اور کہا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا بَارِزًا لِلنَّاسِ يارسول الله! ایمان کیا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ تم اللہ ، فَأَتَاهُ رَجُلٌ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللهِ مَا الْإِيمان اس کے فرشتوں اور اس کی کتابوں اور اس کے قَالَ أَنْ تُؤْمِنَ بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ رسولوں اور اس کی ملاقات پر ایمان لاؤ اور اخروی وَرُسُلِهِ وَلِقَائِهِ وَتُؤْمِنَ بِالْبَعْثِ الْآخِرِ قَالَ زندگی پر ایمان لاؤ۔اس نے کہا یا رسول اللہ! اسلام ا رَسُولَ الله مَا الْإِسْلَامُ قَالَ أَنْ تَعْبُدَ الله کیا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ تم اللہ کی عبادت کرو اور وَلَا تُشْرِكَ بِهِ شَيْئًا وَتُقِيمَ الصَّلَاةَ الْمَكْتُوبَةَ تم اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ ٹھہراؤ اور فرض نماز وَتُوَدِّيَ الزَّكَاةَ الْمَفْرُوضَةَ وَتَصُومَ قائم کرو اور فرض زکوۃ ادا کرو۔رمضان کے روزے رَمَضَانَ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا الْإِحْسَانُ رکھو۔اس نے کہا یا رسول اللہ ! احسان کیا ہے؟ قَالَ أَنْ تَعْبُدَ اللهَ كَانَكَ تَرَاهُ فَإِنَّكَ إِنْ لَا حضور ﷺ نے فرمایا تم اللہ کی عبادت کرو گویا تم اس تَرَاهُ فَإِنَّهُ يَرَاكَ قَالَ يَا رَسُولَ اللهِ مَتَى کو دیکھ رہے ہو اور اگر تم اس کو نہیں دیکھ رہے تو پھر وہ حان الله :64: اطراف : ابن ماجه مقدمة المؤلف باب في الايمان 63 كتاب الفتن باب اشراط الساعة 4044 تخریج بخاری کتاب الایمان باب سؤال جبريل النبي له عن الإيمان۔۔۔50 كتاب التفسير باب قوله أن الله عنده علم الساعة 4777 مسلم كتاب الإيمان باب بيان الايمان والاسلام والاحسان ووجوب الايمان باثبات قدر الله سبحانه وتعالى وبيان الدليل على التبرى ممن لا يؤمن بالقدر واغلاظ القول في حقه 1، 2، 4،3 ترمذی کتاب الایمان باب ما جاء في وصف جبريل للنبي الايمان والاسلام 2610 نسائی کتاب الایمان و شرائعه باب نعت الاسلام 4990 صفة الإيمان والاسلام 4991 ابوداؤد على الله كتاب السنة باب في القدر 4695