سنن ابن ماجہ (جلد اوّل)

Page 119 of 504

سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 119

سنن ابن ماجه جلد اول 119 مقدمة المؤلف عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِب اور اُس کے گھر کے دس افراد جنہوں نے اپنے آپ پر قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دوزخ واجب کر لی ہوگی ، اُن کے حق میں اُس کو شفیع مَنْ قَرَأَ الْقُرْآنَ وَحَفِظَهُ أَدْخَلَهُ اللَّهُ الْجَنَّةَ بنائے گا۔وَشَفَّعَهُ فِي عَشَرَةِ مِنْ أَهْلِ بَيْتِهِ كُلُّهُمْ قَدْ اسْتَوْجَبُوا النَّارَ حضرت ابو ہریرہ نے بیان کیا کہ ☆ 217 : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَوْدِي 217 حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ عَبْدِ الْحَميد بن رسول الله ﷺ نے فرمایا قرآن سیکھو اور اسے پڑھو جَعْفَرٍ عَنِ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ عَطَاءِ مَوْلَى أَبِي اور سویا ( بھی ) کرو۔کیونکہ قرآن کی مثال اور جس أَحْمَدَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ الله نے اسے سیکھا اور اس کے ساتھ قیام کیا ایک تھیلی کی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَعَلَّمُوا الْقُرْآنَ ہے جو مُشک سے بھری ہوئی ہو اور اس کی خوشبو ہر جگہ وَاقْرَءُوهُ وَارْقُدُوا فَإِنْ مَثَلَ الْقُرْآن وَمَنْ پھیل رہی ہو اور جس نے قرآن سیکھا اور سو گیا ، ایسی تَعَلَّمَهُ فَقَامَ بِهِ كَمَثَلِ حِرَابِ مَحْشُوِّ مِنكَا حالت میں کہ وہ اس کے سینہ میں ہے اُس کی مثال يَفُوحُ رِيحُهُ كُلَّ مَكَانٍ وَمَثَلُ مَنْ تَعَلَّمَهُ اُس تھیلی کی ہے ، جس میں مشک بھر کر اُس کا منہ فَرَقَدَ وَهُوَ فِي جَوْفِهِ كَمَثَلِ جِرَاب أُوكي باندھ دیا گیا ہو۔عَلَى مِسْكِ 218: حَدَّتَنَا أَبُو مَرْوَانَ مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ :218 نافع بن عبد الحارث حضرت عمر بن خطاب الْعُثْمَانِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنِ ابْنِ سے عفان مقام پر ملے۔حضرت عمر بن خطاب شِهَابٍ عَنْ عَامِرِ بْنِ وَائِلَةَ أَبِي الطُّفَيْلِ أَنْ نے انہیں مکہ کا والی مقرر کیا تھا۔حضرت عمرؓ نے اُن نَافِعَ بْنَ عَبْدِ الْحَارِثِ لَقِيَ عُمَرَ بْنَ سے دریافت کیا کہ وادی والوں پر اپنا جانشین کس کو الْخَطَّابِ بِعُسْفَانَ وَكَانَ عُمَرُ اسْتَعْمَلَهُ مقرر کر کے آئے ہو؟ انہوں نے جواب دیا میں نے مراد یہ ہے کہ تہجد میں قرآن پڑھا۔217 تخريج ترمذى كتاب فضائل القرآن باب ما جاء في فضل سورة البقرة وآية الكرسي 2876 218 تخريج مسلم: کتاب مسلامة المسافرين باب فضل من يقوم بالقرآن ويعلمه وفضل من تعلم حكمة من فقه او غيره فعمل بها وعلمها 1345