سنن ابن ماجہ (جلد اوّل)

Page 118 of 504

سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 118

سنن ابن ماجه جلد اول مُوسَى 118 مقدمة المؤلف الْأَشْعَرِيِّ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہے، جس کا ذائقہ عمدہ ہے اور خوشبو بھی عمدہ ہے اور وَسَلَّمَ قَالَ مَثَلُ الْمُؤْمِنِ الَّذِي يَقْرَأُ الْقُرْآنَ اُس مومن کی مثال جو قرآن نہیں پڑھتا کھجور کی كَمَثَلِ الْأَتْرُجَّةِ طَعْمُهَا طَيِّبٌ وَرِيحُهَا طَيِّبٌ طرح ہے جس کا ذائقہ اچھا ہے اور اس میں خوشبو وَمَثَلُ الْمُؤْمِنِ الَّذِي لَا يَقْرَأُ الْقُرْآنَ كَمَثَل نہیں ہے اور منافق کی مثال جو قرآن پڑھتا ہے السَّمْرَةِ طَعْمُهَا طَيِّبٌ وَلَا رِيحَ لَهَا وَمَثَلُ خوشبودار بوٹی کی ہے ، جس کی خوشبو عمدہ ہے مگر الْمُنَافِقِ الَّذِي يَقْرَأُ الْقُرْآنَ كَمَثَلِ الرِّيْحَانَةِ ذائقہ کڑوا ہے اور ایسے منافق کی مثال جو قرآن نہیں رِيحُهَا طَيِّبٌ وَطَعْمُهَا مُرٌّ وَمَثَلُ الْمُنَافِقِ پڑھتا اندرائن (شحمہ ) کی ہے جس کا ذائقہ کڑوا الَّذِي لَا يَقْرَأُ الْقُرْآنَ كَمَثَلِ الْحَنْظَلَةِ ہے اور اُس کی کوئی خوشبو نہیں ہے۔* طَعْمُهَا مُرٌّ وَلَا رِيحَ لَهَا 215: حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ أَبُو بِشْرٍ حَدَّثَنَا 215 حضرت انس بن مالک نے بیان کیا کہ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِي حَدَّثَنَا عَبْدُ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا یقینا لوگوں میں سے کچھ اللہ الرَّحْمَنِ بْنُ بُدَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَنَسِ بْنِ کے اہل وعیال ( کی طرح) ہیں۔انہوں نے عرض کیا مَالك قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ یا رسول اللہ ! وہ کون ہیں ؟ آپ نے فرمایا وہ قرآن وَسَلَّمَ إِنَّ لله أَهْلِينَ مِنَ النَّاسِ قَالُوا يَا والے ہیں وہ اہل اللہ ہیں اور اُس کے خاص رَسُولَ اللَّهِ مَنْ هُمْ قَالَ هُمْ أَهْلُ الْقُرْآنِ (بندے) ہیں۔أَهْلُ اللَّهِ وَخَاصَتَهُ 216 : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ بْن سَعِيد بْن 216 حضرت علی بن ابی طالب نے بیان کیا كثير بن دِينَارِ الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا أَحَمَّدُ بْنُ که رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس نے قرآن پڑھا حَرْب عَنْ أَبِي عُمَرَ عَنْ كَثِيرِ بْنِ زَاذَانَ عَنْ اور اس کو یا درکھا اُس کو اللہ جنت میں داخل کر دے گا = : تاکل به او فجر به 5059 كتاب الأطعمة باب ذكر الطعام 5427 كتاب التوحيد باب قراءة الفاجر والمنافق واصواتهم وتلاوتهم لا تجاوز حناجرهم 7560 مسلم کتاب صلاة المسافرين باب فضيلة حافظ القرآن 1320 ترمذى كتاب الامثال باب ما جاء في مثل المؤمن القارئي للقرآن وغير القارئي 28662865 نسائی کتاب الايمان وشرائعه مثل الذي يقرء القرآن من مومن و منافق 5038 ابوداؤد كتاب الادب باب من يؤمر أن يجالس 4829 216 تخریج : ترمذی كتاب فضائل القرآن باب ما جاء في فضل قارئي القرآن 2905 ہلیہ حنظل کو اندرائن یا پنجاب میں حمہ کہتے ہیں۔