سنن ابن ماجہ (جلد اوّل)

Page 115 of 504

سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 115

سنن ابن ماجه جلد اول 115 مقدمة المؤلف بَعْدَهُ كَانَ لَهُ أَجْرُهُ وَمَثْلُ أُجُورهم من غَيْر بغیر اس کے کہ ان سب کے اجر میں کچھ کم نہ ہوگا اور أنْ يَنْقُص من أُجُورَهُمْ شَيْئًا وَمَنْ سَنَّ سُنَّةً جس نے بُرا طریق رائج کیا اور اس کے بعد اس پر سَيِّئَةً فَعَمِلَ بِهَا بَعْدَهُ كَانَ عَلَيْهِ وِزْرَهُ وَمِثْلُ عمل بھی کیا گیا تو اس کا بوجھ اس پر ہوگا اور ان کے أَوْزَارِهِمْ مِنْ غَيْرِ أَنْ يَنْقُص من أَوزارهم بوجھوں کے برابر بھی بغیر اس کے کہ ان کے بوجھوں میں کوئی کمی ہو۔شَيْئًا 208: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا 208 أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ لَيْتَ عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيكَ حضرت ابو ہریرہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کوئی بھی بلانے والا نہیں، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى جس نے کسی چیز کی طرف بلایا ہو، مگروہ قیامت کے دن اپنی پکار کے ساتھ وابستہ ہوگا جس کی طرف اُس اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مِنْ دَاعِ يَدْعُو إِلَى شَيْءٍ نے بلایا، خواہ ایک شخص نے ایک ہی کو پکارا ہو۔إِلَّا وُقِفَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ لَازِمًا لِدَعْوَتِهِ مَا دَعَا إِلَيْهِ وَإِنْ دَعَا رَجُلٌ رَجُلًا 15 : بَابٍ: مَنْ أَحْيَا سُنَّةً قَدْ أُمِيتَتْ باب: جس نے اس سنت کو زندہ کیا جس پر عمل نہ ہو رہا ہو 209: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا :209 كثیر بن عبداللہ بن عمرو بن عوف مزنی نے زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ عَبْد الله بیان کیا کہ مجھے میرے باپ نے میرے دادا سے بْنِ عَمْرِو بْنِ عَوْفِ الْمُرَنِيُّ حَدَّثَنِي أَبي روایت کرتے ہوئے بتایا کہ رسول اللہ ﷺ نے عَنْ جَدِّي أَنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ فرمایا جس نے میری سنت میں سے کسی سنت کو زندہ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَحْيَا سُنَّةٌ مِنْ سُنَّتِي فَعَمِلَ کیا اور لوگ اُس پر عمل کرنے لگے تو اس کے لئے اس بِهَا النَّاسُ كَانَ لَهُ مِثْلُ أَجْر مَنْ عَمِلَ بِهَا لَا پر عمل کرنے والوں کے برابر اجر ہوگا اور اُن کے اجر 208 تخريج ترمذی کتاب تفسیر القرآن باب ومن سورة الضفت 3228 209 ابن ماجه مقدمة المؤلف باب من سن سنة حسنة أو سيئة 203 204 205 206 باب من احيا سنة قد اميتت 210 تخريج مسلم كتاب الزكواة باب حث على الصدقة ولو بشق تمرة او كلمة طيبة وانها حجاب من النار 1677 مسلم كتاب العلم باب من سن سنة حسنة أو سيئة ومن دعا إلى هدى او ضلالة 4816 ، 4817 ترمذی کتاب العلم باب ماجاء فيمن دعا إلى هدى۔۔۔۔2674، 2675 باب ما جاء فى الأخذ بالسنة 2677 نسائي كتاب الزكوة باب التحريض على الصدقة 2554 ابوداؤد كتاب السنة باب لزوم السنة 4609