سنن ابن ماجہ (جلد اوّل)

Page 116 of 504

سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 116

سنن ابن ماجه جلد اول 116 مقدمة المؤلف يَنْقُصُ مِنْ أُجُورِهِمْ شَيْئًا وَمَنِ ابْتَدَعَ بدَعَةٌ میں کچھ کی نہیں ہوگی اور جس نے کوئی بدعت شروع فَعْمِلَ بِهَا كَانَ عَلَيْهِ أَوْزَارُ مَنْ عَمِلَ بِهَا لَا کی اور اس پر عمل ہونے لگا تو اس پر ان سب عمل يَنْقُصُ مِنْ أَوْزَارٍ مَنْ عَمِلَ بِهَا شَيْئًا کرنے والوں کے بوجھ ہوں گے اور ان عمل کرنے والوں کے بوجھ میں کچھ بھی کمی نہ ہوگی۔210 : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا :210 كثیر بن عبد اللہ اپنے والد سے اور وہ إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْس حَدَّثَنِي كَثِيرُ بْنُ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے عَبْد الله عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدَّه قَالَ سَمِعْتُ رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ جس نے میری رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ سنت میں سے کسی سنت کو زندہ کیا جس پر میرے بعد مَنْ أَحْيَا سُنَّةً مِنْ سُنَّتِي قَدْ أُمِينَ بَعْدِي عمل نہیں ہوتا تھا۔یقینا اس کے لئے اجر ہے اُن لوگوں فَإِنْ لَهُ مِنَ الْأَجْرِ مِثْلَ أَجْرِ مَنْ عَمِلَ بِهَا مِنْ کی مانند ، جنہوں نے اُس پر عمل کیا اور ان لوگوں کے النَّاسِ لَا يَنْقُصُ مِنْ أُجُورِ النَّاسِ شَيْئًا وَمَن اجر میں کوئی کمی نہ ہوگی اور جس نے کوئی بدعت شروع ابْتَدَعَ بِدْعَةً لَا يَرْضَاهَا اللَّهُ وَرَسُولُهُ فَإِنَّ کی جس کو اللہ اور اس کا رسول پسند نہیں کرتے تو اس پر عَلَيْهِ مِثْلَ إِثْمِ مَنْ عَمِلَ بِهَا مِنَ النَّاسِ لَا عمل کرنے والے لوگوں کی طرح گناہ ہوگا اور ان يَنْقُصُ مِنْ آثَامِ النَّاسِ شَيْئًا لوگوں کے گناہوں میں سے کچھ بھی کم نہ ہوگا۔16: باب: فَضْلُ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ باب: اس شخص کی فضیلت جس نے قرآن سیکھا اور اسے سکھایا 211: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى 211 حضرت عثمان بن عفان نے بیان کیا بْنُ سَعِيدِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ وَسُفْيَانُ عَنْ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا شعبہ کی روایت میں 210: اطراف ابن ماجه مقدمة المؤلف باب من سن سنة حسنة۔۔۔203 204 205 206 باب من احيا سنة قد اميتت209 تخریج : مسلم: كتاب الزكولة باب حث على الصدقة ولو بشق تمرة او كلمة طيبة وانها حجاب من النار 1677 مسلم كتاب العلم باب من سن سنة حسنة أو سيئة ومن دعا الى هدى او ضلالة 4816، 4817 ترمذى كتاب العلم باب ماجاء فيمن دعا إلى هدي 2674، 2675 باب ما جاء فى الاخذ بالسنة 2677 نسائى كتاب الزكوة باب التحريض على الصدقة 2554 ابوداؤد كتاب السنة باب لزوم السنة 4609 211 اطراف ابن ماجه مقدمة المؤلف باب في فضل من تعلم القرآن وعلمه 212 213 تخريج : بخارى كتاب فضائل القرآن باب خيركم من تعلم القرآن وعلمه 60285027، ترمذی کتاب فضائل القرآن باب ما جاء في تعليم القرآن 2007 ، 2008 ، 2009 ابو داؤد کتاب الصلوة باب فى ثواب قراءة القرآن 1452