سنن ابن ماجہ (جلد اوّل)

Page 114 of 504

سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 114

سنن ابن ماجه جلد اول 114 مقدمة المؤلف عَنْ سَعْدِ بْنِ سِنَانٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ بھی گمراہی کی طرف بلایا اور اُس کی پیروی کی گئی تو مَالك عَنْ رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اس پر اُن سب کے بوجھ کے برابر ہوگا جنہوں نے وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ أَيُّمَا دَاعٍ دَعَا إِلَى ضَلَالَةَ اس کی پیروی کی اور ان کے بوجھوں میں سے کچھ کمی فَاتَّبِعَ فَإِنَّ لَهُ مِثْلَ أَوْزَارِ مَنِ اتَّبَعَهُ وَلَا يَنْقُصُ نہ ہوگی اور جس بلانے والے نے ہدایت کی طرف مِنْ أَوْزَارِهِمْ شَيْئًا وَأَيُّمَا دَاعٍ دَعَا إِلَى بلایا اور اُس کی پیروی کی گئی تو اس کے لئے بھی اُسی هُدًى فَاتَّبِعَ فَإِنَّ لَهُ مِثْلَ أُجُورٍ مَنِ اتَّبَعَهُ وَلَا قدر اجر ہوں گے جس قدر اُن پیروی کرنے والوں يَنْقُصُ مِنْ أُجُورِهِمْ شَيْئًا کے اجر ہوں گے اور ان کے اجر میں کچھ کمی نہ ہوگی۔حضرت ابو ہریرہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس شخص نے ہدایت کی 206 : حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ 206 الْعُثْمَانِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ الْعَلَاءِ بْن عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَنِ طرف بلایا اُس کے لئے اس کی پیروی کرنے والوں هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ کے اجر کے برابر اجر ہوگا اور اُن کے اجر میں کچھ کمی نہ ہوگی اور جس نے گمراہی کی طرف بلایا اس پر اُن پیروی کرنے والوں کے گناہوں کے برابر گناہ ہوگا اور ان کے گناہوں میں سے کچھ کم نہ ہو گا۔وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ دَعَا إِلَى هُدًى كَانَ لَهُ مِنْ الْأَجْرِ مِثْلُ أُجُورٍ مَنِ اتَّبَعَهُ لَا يَنْقُصُ ذَلكَ من أُجُورهمْ شَيْئًا وَمَنْ دَعَا إِلَى ضَلَالَةٍ فَعَلَيْهِ مِنَ الْإِثْمِ مِثْلُ آثَامِ مَنِ اتَّبَعَهُ لَا يَنْقُصُ ذَلِكَ مِنْ آثَامِهِمْ شَيْئًا 207 : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا أَبُو :207 حضرت ابو جحیفہ نے بیان کیا نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنِ الْحَكَمِ عَنْ أَبِي که رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس نے نیک طریق جُحَيْفَةً قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ جاری کیا اور اس کے بعد اس پر عمل کیا گیا تو اس کے الیکی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ سَنَّ سُنَّةٌ حَسَنَةٌ فَعُملَ بها لئے اس کا اجر ہوگا اور ان لوگوں کے اجر کے برابر بھی 206 ابن ماجه مقدمة المؤلف باب من سن سنة حسنة أو سيئة 203 204 205 باب من احيا سنة قد اميتت 209 ، 210 تخريج : مسلم كتاب الزكولة باب حث على الصدقة ولو بشق تمرة او كلمة طيبة وانها حجاب من النار 1677 مسلم كتاب العلم باب من سن سنة حسنة أو سيئة ومن دعا إلى هدى أو ضلالة 4816، 4817 ترمذی کتاب العلم باب ماجاء فيمن دعا الى هدى۔۔۔2674 ، 2675 باب ما جاء في الاخذ بالسنة 2677 نسائى كتاب الزكوة باب التحريض على الصدقة 2554 ابوداؤد كتاب السنة باب لزوم السنة 4609