سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 83
سنن ابن ماجه جلد اول 83 مقدمة المؤلف وَسَلَّمَ لَقَدْ أُوذِيتُ في اللَّهِ وَمَا يُؤذَى أَحَدٌ خاطر اتنا ڈرایا گیا ہے جتنا کسی کو نہیں ڈرایا جا سکتا اور وَلَقَدْ أُخِفْتُ فِي اللَّهِ وَمَا يُخَافُ أَحَدٌ وَلَقَدْ مجھ پر تیسری رات آجاتی کہ میرے اور بلال کے أَتَتْ عَلَيَّ ثَالِثَةٌ وَمَا لِي وَلِبَلَالٍ طَعَامٌ يَأْكُلُهُ پاس کوئی ایسا کھانا نہ ہوتا جسے کوئی جاندار کھا سکے مگر اتنا ذُو كَبِدٍ إِلَّا مَا وَارَى إِيطُ بِلَالٍ جسے بلال کی بغل چھپا سکتی۔152: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّد حَدَّثَنَا أَبُو :152 سالم سے روایت ہے کہ ایک شاعر نے أَسَامَةَ عَنْ عُمَرَ بْنِ حَمْزَةَ عَنْ سَالِمٍ أَنَّ بلال بن عبد اللہ کی تعریف کی اور کہا کہ بلال بن عبداللہ شَاعِرًا مَدَحَ بِلَالَ بْنَ عَبْدِ الله فَقَالَ بلال سب سے بہتر بلال ہے۔حضرت ابن عمرؓ نے کہا تو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ خَيْرُ بِلَالِ فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ نے غلط کہا۔نہیں ، بلکہ رسول اللہ ﷺ کا بلال سب كَذَبْتَ لَا بَلْ بِلَالُ رَسُولِ اللَّهِ خَيْرُ بِلَالِ سے بہتر بلال ہے۔فَضَائِلُ حَبَّابٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حضرت خباب رضی اللہ عنہ کے فضائل 153: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَعَمْرُو بنُ :153 ابولیلیٰ کندی نے بیان کیا کہ حضرت خباب عَبْدِ اللهِ قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حضرت عمرؓ کے پاس آئے۔آپ (حضرت عمر نے عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي لَيْلَى الكندي قَالَ فرمایا ( خباب!) قریب آجائیں ، آپ سے زیادہ جَاءَ خَبَّابٌ إِلَى عُمَرَ فَقَالَ ادْنُ فَمَا أَحَدٌ اس مجلس کا کوئی حقدار نہیں سوائے عمار کے۔أَحَقَّ بِهَذَا الْمَجْلِسِ مِنْكَ إِلَّا عَمَّارٌ فَجَعَلَ حضرت خباب اپنی پیٹھ پر وہ نشان دکھانے لگے جو خَبَّابٌ يُريه أَثَارًا بِظَهْرِهِ مِمَّا عَذَبَهُ مُشرکوں کے اذیت دینے کی وجہ سے پڑے تھے۔الْمُشْرِكُونَ :154 : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عَبْدُ :154 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ حَدَّثَنَا خَالِدٌ که رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میری امت میں 154 : تخريج : بخاری کتاب فضائل اصحاب النبي الله باب مناقب ابي عبيدة بن الجراح 3744 كتاب المغازى باب قصة اهل نجران 4382 كتاب اخبار الاحاد باب ما جاء في اجازة خبر الواحد 7255 مسلم كتاب فضائل الصحابة باب فضائل ابی عبیدہ بن الجراح 4429 ، 4430 ترمذى كتاب المناقب باب مناقب معاذ بن جبل وزيد بن ثابت 3791 3790 ،