سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 84
سنن ابن ماجه جلد اول 84 مقدمة المؤلف الْحَدَّاءُ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ أَنْ سے، میری اُمت پر سب سے زیادہ رحم کرنے والے رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ابوبکر ہیں۔اللہ کے دین میں ان سب سے زیادہ أَرْحَمُ أُمَّتِي بِأُمَّتِي أَبُو بَكْرٍ وَأَشَدُّهُمْ في مضبوط عمر ہیں۔ان میں سب سے زیادہ حقیقی حیاء الله عُمَرُ وَأَصْدَقُهُمْ حَيَاءَ عُثْمَانُ والے عثمان ہیں۔ان میں سے سب سے عمدہ فیصلہ وَأَقْصَاهُمْ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِب وَأَقْرَؤُهُمْ کرنے والے علی بن ابی طالب ہیں۔ان میں سے سے زیادہ اللہ کی کتاب قرآن کو جاننے والے دین لِكِتَابِ اللهِ أَبَيُّ بْنُ كَعْبٍ وَأَعْلَمُهُمْ وَلَيَّ بن کعبے ہیں۔ان میں سے سب سے زیادہ بِالْحَلَالِ وَالْحَرَامِ مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ وَأَفْرَضَهُمْ حلال و حرام کو جانے والے معاذ بن جبل ہیں اور ان زَيْدُ بْنُ ثَابِتِ أَلَا وَإِنَّ لِكُلِّ أُمَّةٍ أَمِينًا وَأَمِينُ میں سے سب سے زیادہ فرائض کو جاننے والے هَذِهِ الْأُمَّةِ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاحِ زید بن ثابت ہیں۔سنو! ہر امت کیلئے ایک امین ہوتا ہے اور اس امت کا امین ابو عبیدہ بن جراح ” ہیں۔155: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ :155 ایک روایت میں حضرت زید کے بارہ میں عَنْ سُفْيَانَ عَنْ خَالِدٍ الْحَدَّاء عَنْ أَبِي قِلَابَةَ أَفْرَضُهُمْ کی بجائے) أَعْلَمُهُمُ بِالْفَرَائِضِ کے مثْلَهُ عِنْدَ ابْن قُدَامَةَ غَيْرَ أَنَّهُ يَقُولُ فِي حَقٌّ الفاظ ہیں۔زَيْدِ وَأَعْلَمُهُمْ بِالْفَرَائِضِ فَضْلُ أَبِي ذَرٍّ حضرت ابوذر غفاری ) کی فضیلت 156: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ :156 حضرت عبد اللہ بن عمرو نے بیان کیا کہ میں اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشِ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنانہ زمین نے عُمَيْرٍ عَنْ أَبِي حَرْبِ بْنِ أَبي الأسود اٹھایا، اور نہ آسمان نے سایہ کیا کسی شخص پر، جو گفتگو میں الديلي عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْن عَمْرُو قَالَ سَمِعْتُ ابوزر غفاری) سے زیادہ سچا ہو۔رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَا :156 تخريج : ترمذى كتاب المناقب عن رسول الله باب مناقب ابی : 3802-3801