سنن ابن ماجہ (جلد اوّل)

Page 82 of 504

سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 82

سنن ابن ماجه جلد اول 82 فَضَائِلُ بِلَالِ حضرت بلال کے فضائل مقدمة المؤلف 150: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الدارمي :150 حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ نے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ بْنُ سب سے پہلے جنہوں نے اپنے اسلام کا اعلان فرمایا قُدَامَةَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ أَبِي النَّجُودِ عَنْ زِرِّ وہ سات ہیں : رسول اللہ ﷺ اور ابو بکر اور عمار اور حُبَيْشِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُود قَالَ ان کی والدہ سمیہ اور ، صہیب اور بلال اور مقداد۔پس كَانَ أَوَّلَ مَنْ أَظْهَرَ إِسْلَامَهُ سَبْعَةٌ رَسُولُ رسول الله علہ کو تو اللہ تعالیٰ نے آپ کے چچا الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو بَكْر ابوطالب کے ذریعہ محفوظ رکھا اور ابو بکر کو اللہ تعالیٰ وَعَمَّارٌ وَأُمَّهُ سُمَيَّةُ وَصُهَيْبٌ وَبِلَالُ نے ان کی قوم کے ذریعہ محفوظ رکھا۔باقیوں کو مشرکوں وَالْمِقْدَادُ فَأَمَّا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے پکڑ لیا اور لوہے کی زرہیں پہنائیں اور انہیں وَسَلَّمَ فَمَنَعَهُ اللَّهُ بِعَمِّهِ أَبي طالب وَأَمَّا أَبُو دھوپ میں جلاتے تھے۔پس ان میں سے کوئی بھی فَمَنَعَهُ اللَّهُ بِقَوْمِهِ وَأَمَّا سَائِرُهُمْ ایسا نہ تھا جس نے ان کے ساتھ جس بات میں وہ فَأَحَدَهُمُ الْمُشْرِكُونَ وَأَلْبَسُوهُمْ أَدْرَاعَ چاہتے تھے موافقت نہ کر لی ہو سوائے بلال کے کیونکہ الْحَدِيدِ وَصَهَرُوهُمْ فِي الشَّمْسِ فَمَا مِنْهُمْ ان پر اپنا نفس اللہ کی خاطر بے حیثیت ہو گیا تھا اور وہ مِنْ أَحَدٍ إِلَّا وَقَدْ وَآتَاهُمْ عَلَى مَا أَرَادُوا إِلَّا اپنی قوم کے لئے بھی بے حیثیت تھے۔وہ ان کو بلَالًا فَإِنَّهُ هَانَتْ عَلَيْهِ نَفْسُهُ فِي اللَّهِ وَهَانَ پکڑتے اور لڑکوں کے سپر د کر دیتے اور وہ انہیں مکہ کی عَلَى قَوْمِهِ فَأَخَذُوهُ فَأَعْطَوْهُ الْوِلْدَانَ گھاٹیوں میں گھماتے پھرتے اور بلال احد ، احد کہتے فَجَعَلُوا يَطُوفُونَ بهِ فِي شِعَابِ مَكَّةَ وَهُوَ جاتے۔يَقُولُ أَحَدٌ أَحَدٌ 151 : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ :151 حضرت انس بن مالک نے بیان کیا کہ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنس بن رسول الله ﷺ نے فرمایا مجھے اللہ کی خاطر اتنی اذیت مَالِكٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ دی گئی ہے جتنی کسی کو نہیں دی جاسکتی۔مجھے اللہ کی 151 : تخریج : ترمذی كتاب صفة القيامة والرقائق والورع عن رسول الله باب ما جاء في صفة اوالى الحوض 2472