حَمامة البشریٰ — Page 179
حمامة البشرى ۱۷۹ اردو ترجمه فاختصموا فيها بعولتها، وادعى اور وہ خاوند اس (عورت) کے بارے میں جھگڑ نے لگے كل واحد منهم أنها زوجته ، فمن اور اُن میں سے ہر ایک نے یہ دعویٰ کیا کہ وہ اُس کی أحق منهم في كتاب الله الذی بیوی ہے۔ تو کتاب اللہ جو اپنے احکام اور ح حدود میں أكمل أحكامه وحدوده؟ وكيف اکمل ہے اُس کی رو سے ان میں سے کون (اس عورت يحكم فيهم القاضی؟ و کیف کا زیادہ حقدار ہوگا قاضی اُن کے مابین کیسے فیصلہ يحكم في أموالهم وأملاكهم كرے گا اور اُن کے اموال ، ان کی املاک اور و بيوتهم من كتاب الله أتؤخذ من گھروں کے متعلق کتاب اللہ سے کیسے فیصلہ کرے الورثاء وترد إلى الموتى الذین گا؟ کیا یہ ورثاء سے واپس لے کر اُن مُردوں کو صاروا من الأحياء بينوا توجروا واپس کر دیئے جائیں گے جو زندہ ہو گئے ؟ اگر تم اللہ إن كنتم على قول الله ورسوله کے فرمان اور اُس کے رسول کے ارشاد سے پوری مطلعين۔ واقفیت رکھتے ہو تو وضاحت کرو، اجر پاؤ گے۔ وكذلك الإماتة التي كانت الساعة اور اسی طرح وہ موت جو گھڑی دو گھڑی کی ہو اور أو ساعتين ثم أُحْيى الميت، فلیست پھر مُردہ زندہ کر دیا جائے تو ایسی موت حقیقی موت نہیں إماتة حقيقية بل آية من آيات الله ہوگی بلکہ وہ اللہ تعالیٰ کے نشانات میں سے ایک تعالى، ولا يعلم حقيقته إلا هو۔ وأنت نشان ہوگا ۔ اور اس کی حقیقت بجز اس اللہ کے کوئی تعلم أن الله ما وعد بحشر الموتی اور نہیں جانتا۔ اور تو جانتا ہے کہ مردوں کو زندہ کرنے في القرآن إلا وعدا واحدا وهو کے متعلق قرآن میں اللہ کا صرف ایک ہی وعدہ ہے الذي يظهر عند يوم القيامة، وأخبر جو روز قیامت ظاہر ہوگا۔ اور اُس نے قیامت کے عن عدم رجوع الموتى قبل يوم دن سے پہلے مُردوں کے واپس نہ لوٹنے کی خبر دی القيامة، فنحن نؤمن بما أخبر وننزہ ہے۔ اس لئے ہم اس خبر پر ایمان لاتے ہیں اور القرآن عن الاختلافات والتناقضات قرآن کو اختلافات اور تناقضات سے منزہ سمجھتے ہیں