حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 180 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 180

حمامة البشرى ۱۸۰ اردو ترجمه ونؤمن بآية فَيُمْسِكُ الَّتِي قَضَى اور آیت فَيُمْسِكُ الَّتِي قَضَى عَلَيْهَا الْمَوْتَ ، ونؤمن بآية وَ مَا عَلَيْهَا الْمَوْتَ اور آیت وَ مَا هُمْ مِنْهَا هُمْ مِنْهَا بِمُخْرَجِينَ ۔ بِمُخْرَجِينَ کے پر ایمان لاتے ہیں ۔ وإنا لا نقول أن أهل الجنة اور ہم یہ نہیں کہتے کہ جنتی، دار الآخرت کی طرف بعد انتقالهم إلى دار الآخرة منتقل ہونے کے بعد جنت سے کہیں دور جا جگہ پر يُحبسون في مكان بعيد من الجنة تاروز قيامت محبوس کر دیئے جاتے ہیں اور یہ کہ إلى يوم القيامة، ولا يدخل الجنة قيامت سے پہلے صرف شہید لوگ ہی جنت میں قبل القيامة إلا الشهداء ، کلا داخل ہوں گے، نہیں ایسا ہرگز نہیں۔ بلکہ ہمارے بل الأنبياء عندنا أوّل الداخلين نزديک انبیاء سب سے پہلے داخل ہونے والے أيظن المؤمن الذي يُحب الله ہوں گے ۔ کیا ایسا مومن جو اللہ اور اس کے رسول ۵۳ ورسوله أن النبيين والصدیقین سے محبت رکھتا ہے وہ ایسا گمان کر سکتا ہے کہ نبی اور ، دور رکھے جائیں يبعدون عن الجنة إلى يوم البعث صدیق تا یوم البعث جنت سے ) سے ولا يجدون منها رائحة، وأما گے اور اُس کی خوشبو تک نہ پاسکیں گے اور صرف الشهداء فيدخلونها من غیر مکث شہید ہی بلا توقف ابدالآباد تک رہنے کے لئے خالدين۔ جنت میں داخل ہوں گے ۔ فاعلم يا أخي أن هذه العقيدة رديئة پس اے میرے بھائی! جان لے کہ یہ عقیدہ رڈی، فاسدة، ومملوءة من سوء الأدب۔ فاسد اور بے ادبی سے پُر ہے۔ کیا تو نے فرمودہ وو أما قرأت ما قال رسول الله صلى الله رسول صلی اللہ علیہ وسلم نہیں پڑھا کہ ” جنت میری عليه وسلم إن الجنة تحت قبری وقال قبر کے نیچے ہے۔“‘ نیز آپ نے فرمایا کہ مومن إن قبر المؤمن روضة من روضات الجنة کی قبر جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے۔“ لے جس روح کے متعلق اُس نے موت کا فیصلہ کر لیا ہو وہ اسے روک لیتا ہے۔ (الزمر: ۴۳) ے اور نہ وہ ان (جنتوں) سے کبھی نکالے جائیں گے۔ (الحجر: ۴۹) 66