دُرِّثمین فارسی مُترجم — Page 53
۵۳ اول تیار اور چو گفتار یار : اگر چه پیش دید را باشد نگارا مل کو محجوب کے کلام کے مرا آرام نھیں تمنا۔ خواہ محبوب آنکھوں کے سامنے ہی ہو اپس جو خو د لیراور اندر حجاب کے توان کردن صبوری از خطاب لیکن جب محجوب خود ہی پردے ہیں ہو۔ تو کلام کے بغیر صبر کس طرح آسکتا ہے ایک آن داند که او دلداده است در طریق عاشقی افتاده است گر ان باتوں کو صرف وہ عاشق ہی جانتا ہے۔ جو راہ محبت کا واقت ہے حن را با عاشقان با شد سرے بے نظر ور کے بود خوش منظرے حسن کا عاشقوں کے ساتھ تعلق ہوتا ہے اور کوئی حسین بغیر قدردان کے نہیں ہوتا لیکن عاشق آن باشد که اگر از دوست اور طریق عشق خود بینی بدست | عاشق وہ ہوتا ہے جو اپنے آپ کو بھول جائے ۔ طریق عشق میں آپ کو کچھ سمجھنا برا ہے ان اتصال این کبر و خودی | نیست محمن محمد به وحی ایزدی لیکن اس تکبر اور خودی کا استیصال - خدا تعالی کی وحی کے بغیر ممکن تھیں هر که دوق بار جانی یافت است | اس زندگی آسمانی یافت است | جس نے اس دلی دوست کے وصل کا لطف اٹھایا۔ اس نے صرف آسمانی وحی کی بدولت اُٹھایا عشق از الهام آمد در جهال | مردانه الهام شد آتش نشان | عشق الہام ہی کی وجہ سے دنیا میں آیا اور در دنے بھی الہام ہی کی وجہ سے آتش نشانی کی شوق و انس والفت و مهر و وفا جمله از الهام می دارد نیا شوق انس الفت اور مہر و وفا ان سب کی رونقی الہام کی وجہ سے ہے