درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 2
5 اے بسا آرزو که خاک شده تذکره ص 104 ay basaa aarzoo ke khaak shode بہت سی آرزوئیں ہیں جو خاک میں مل گئیں (6) اے فخر رسل قرب تو معلوم شد دیر آمده از راه دور آمده 1 تذکره ص 140 deer aamade'ee ze raahe door aamade'ee ay fakhre rosol qorbe too ma'loomam shod اے رسولوں کے فخر تیرا خدا کے نزدیک مقام قرب مجھے معلوم ہو گیا ہے۔ تو دیر سے آیا ہے ( اور ) دور کے راستہ سے آیا ہے ⑦ (7) 2 از پئے آں محمد احسن را تارک روزگار می بینم تذکره ص 140 taareke roozgaar mey beenam az pa'ey aan Mohammad Ahsan raa میں اس کی خاطر محمد احسن کو روزگار کا تارک دیکھتا ہوں 8 3 منہ دل در تنعمائے دُنیا گر خدا خواهی که می خواهد نگار من تهیدستان عشرت را mane dil dar tan'-'om-haa'ey donyaa gar khodaa khaahi ke mi khaahad negaare man are man teheedastaane 'ishrat raa اگر تم خدا کو چاہتے ہو تو دنیا کی آسائشوں سے دل مت لگاؤ کیونکہ میرا محبوب آسائش سے دور رہنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔ 9 4 مصفا قطره باید که تا گوهر شود پیدا کجا بیند دلِ ناپاک روئے پاک حضرت را تذکره ص 162 kojaa beenad dil-e naapaak roo'ey paake hazrat raa mosaf-faa mosaf-faa qatre'ee qatre'ee baayad ke taa gauhar shawad paidaa موتی کے پیدا ہونے کے لئے صاف قطرہ چاہئے۔ ایک نا پاک دل اس جناب عالی کے پاک چہرے کو کہاں دیکھ سکتا ہے یہ شعر ناصر علی سرہندی کا ہے، 2 یہ مصرع پر چہ القادیان کیم تمبر 1902 میں اس طرح لکھا ہے ۔ از پئے آل محمد احسن را تارک روز گارے بینم ے اس شعر کا دوسرا مصرع الہامی ہے، 4 اس شعر کا پہلا مصرع الہامی ہے 2