درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 210
فانی است و تیر او تیر حق است صید او در اصل نیچیر حق است saide oo dar asl nakhcheere haqast faani asto teere oo teere haqast وہ فانی ہے اور اس کا تیر خدا کا تیر ہے اور اس کا شکار دراصل خدا کا شکار ہے آنچه میباشد خدا را از صفات خود دمد در فانیاں آں پاک ذات khod damad dar faaniyaaN aaN paak zaat aaNche mi baashad khodaa raa az sefaat خدا تعالیٰ کی جو صفات ہیں وہ پاک ذات ان صفات کو فانی فی اللہ لوگوں میں خود پھونک دیتا ہے جھوٹے حق گردد در ایشان آشکار از جمال و از جلال کردگار khoo'ey haq gardad dar eeshaaN aashkaar az jamaalo az jalaale kirdegaar خدا کی صفات اُن سے ظاہر ہونے لگتی ہیں خواہ وہ جمالی ہوں یا جلالی لطف شان لطف خدا ہم قبر شاں قبر حق گردد نہ ہمچو دیگراں lotfe shaaN lotfe khodaa ham qa'hre shaaN qahre haq gardad ne hamchoo deegaraaN ان کا لطف خدا کا لطف ہے اور ان کا قہر خدا کا قہر ہو جاتا ہے دوسروں کی طرح ان کا معاملہ نہیں ہے فانیاں هستند از خود دور تر چول ملائک کارکن از دادگر faaniyaaN hastaNd az khod door tar chooN malaa'ik kaar-kon az daadgar یہ فانی لوگ اپنی خودی سے بالکل دور ہیں وہ فرشتوں کی طرح خدائے منصف کے کارندے ہیں گر فرشته قبض جانی میکند یا کرم بر ناتوانی میکند yaa karam bar naatowaaney mikonad gar farishte qabze jaaney mikonad اگر فرشتہ کسی کی جان نکالتا ہے یا کسی کمزور پر مہربانی کرتا ہے 205