صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 87
صحیح البخاری جلد ۹ ۸۷ ۶۴ - کتاب المغازی وَزَادَ ابْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ اور (حماد) بن سلمہ نے ایوب سے، ایوب نے سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سعید بن جبیر سے، انہوں نے حضرت ابن عباس لَمَّا قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے روایت کرتے ہوئے یہ (بات) مزید بیان لِعَامِهِ الَّذِي اسْتَأْمَنَ قَالَ ارْمُلُوا کی۔ انہوں نے کہا: جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس لِيَرَى الْمُشْرِكُونَ قُوَّتَكُمْ وَالْمُشْرِكُونَ سال کہ جس میں آپ نے امن کا عہد کیا تھا۔ مِنْ قِبَلِ فُعَيْقِعَانَ۔ طرفه: ١٦٠٢ - (مکہ میں) آئے۔ آپؐ نے فرمایا: دو گام رفتار سے چلو کہ مشرک تمہاری قوت دیکھیں اور مشرک اس وقت قعقعان پہاڑ کی سمت تھے۔ ٤٢٥٧: حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ عَنْ سُفْيَانَ ۴۲۵۷: محمد بن سلام ) نے مجھے بتایا۔ انہوں نے بْنِ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ عَطَاءٍ عَنِ سفیان بن عیینہ سے، سفیان نے عمرو بن دینار ) ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ سے ، عمرو نے عطاء سے، عطاء نے حضرت ابن عباس إِنَّمَا سَعَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی وَسَلَّمَ بِالْبَيْتِ وَبَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ صلى اللہ علیہ وسلم بیت اللہ اور صفا و مروہ کے درمیان محض اس لئے دوڑے تھے کہ آپ مشرکوں کو لِيُرِيَ الْمُشْرِكِينَ قُوَّتَهُ۔ طرفه ١٦٤٩ - اپنی قوت دکھائیں۔ ٤٢٥٨ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۴۲۵۸ موسیٰ بن اسماعیل نے ہمیں بتایا کہ وہیب حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عِكْرِمَةَ نے ہم سے بیان کیا کہ ایوب نے ہمیں بتایا۔ انہوں عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ نے عکرمہ سے، عکرمہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی تَزَوَّجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت میمونہ سے نکاح کیا مَيْمُونَةً وَهُوَ مُحْرِمٌ وَبَنَى بِهَا وَهُوَ اور آپ اس وقت احرام کی حالت میں تھے اور حَلَالٌ وَمَاتَتْ بِسَرِفَ۔ أطرافه: ۱۸۳۷ ، ٤٢٥٩ ، ٥١١٤۔ رخصتانہ جو اُن سے ہوا تو اُس وقت آپ احرام کھول چکے تھے اور حضرت میمونہ (۵۱ھ میں) سرف مقام میں ہی فوت ہوئیں۔