صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 86 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 86

صحیح البخاری جلد ۹ ۸۶ ۶۴ - کتاب المغازی ٤٢٥٥ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۴۲۵۵: علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ سفیان بن عیینہ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے أَبِي خَالِدٍ سَمِعَ ابْنَ أَبِي أَوْفَى يَقُولُ اسماعیل بن ابی خالد سے روایت کی۔ انہوں نے لَمَّا اعْتَمَرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ (عبد الله ) بن ابی اوفی سے سنا۔ کہتے تھے: جب وَسَلَّمَ سَتَرْنَاهُ مِنْ غِلْمَانِ الْمُشْرِكِينَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عمرہ کیا تو ہم وَمِنْهُمْ أَنْ يُؤْذُوا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ آنحضرت صلی اقلیم کو اپنی آڑ میں لئے ہوئے مشرکوں اور اُن کے جو شیلے نوجوانوں سے بچارہے تھے کہ کہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تکلیف نہ دیں۔ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ أطرافه: ١٦٠٠ ، 1791 ، 4188۔ صا ٤٢٥٦: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۴۲۵۶: سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ هُوَ ابْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ حماد نے جو زید کے بیٹے ہیں ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ایوب (سختیانی) سے، ایوب نے سعید بن جبیر رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَدِمَ رَسُوْلُ الله سے ، انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابُهُ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی فَقَالَ الْمُشْرِكُونَ إِنَّهُ يَقْدَمُ عَلَيْكُمْ اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ (مکہ میں عمرہ کے وَقَدْ وَهَنَتْهُمْ حُمَّى يَشْرِبَ وَأَمَرَهُمْ لئے آئے تو مشرک کہنے لگے: کچھ نمائندے النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تمہارے پاس آرہے ہیں جن کو یثرب کے بخار نے ناتواں کر دیا ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے يَرْمُلُوا الْأَشْوَاطَ الثَّلَاثَةَ وَأَنْ يَمْشُوا صحابہ سے فرمایا کہ وہ تین دوڑیں تو دو گام رفتار مَا بَيْنَ الرُّكْنَيْنِ وَلَمْ يَمْنَعْهُ أَنْ سے طے کریں اور دونوں رکنوں (رکن یمانی اور يَأْمُرَهُمْ أَنْ يَرْمُلُوا الْأَشْوَاطَ كُلَّهَا إِلَّا حجر اسود) کے درمیان معمولی چال سے چلیں اور الْإِبْقَاءُ عَلَيْهِمْ۔ تمام دوڑیں آپ نے دو گام رفتار سے چلنے کا حکم نہیں دیا تو محض ان پر شفقت کی وجہ سے، (مبادا انہیں تکلیف ہو۔)