صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 77
صحیح البخاری جلد ۹ 44 ۶۴ - كتاب المغازی بَاب ٤٠ : مُعَامَلَةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَهْلَ خَيْبَرَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اہل خیبر کو بٹائی پر (زمین) دینا ٤٢٤٨ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۴۲۴۸: موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ جویریہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے نافع سے، نافع بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ أَعْطَى نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْبَرَ کی۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کی زمین یہود کو اس شرط پر دی کہ وہ اس میں محنت لِلْيَهُودِ أَنْ يَعْمَلُوهَا وَيَزْرَعُوهَا وَلَهُمْ شَطْرُ مَا يَخْرُجُ مِنْهَا۔ کریں اور کاشت کریں اور جو اس سے پیداوار ہو، اس کا آدھا انہیں ملے گا۔ أطرافه: ۲۲۸۵ ، ۲۳۲۸ ، ۲۳۲۹ ، ۲۳۳۱ ، ۲۳۳۸ ، ٢٤۹۹ ، ٢٧٢٠ ، ٣١٥٢۔ تشريح : مُعَامَلَةُ النَّبِي أَهْلَ خَيْبَرَ: مزارعت (بنائی) سے متعلق گذشتہ باب (نمبر ۳۸) کی تشریح میں مفصل بیان کیا جا چکا ہے کہ صرف بر سر پیکار یہودیوں کے مغلوب ہونے پر اُن کی زمین مفتوحہ اموال غنیمت قرار دی گئی تھی جو نصف حصہ بٹائی کے طریق پر انہی کے سپرد ہوئی۔ خیبر و تیما وغیرہ قبائل یہود جن کے ساتھ معاہدات حلف منعقد ہوئے تھے ، ان سے علی حسب معاہدہ جزیہ ( بدل نقدی) وصول ہوتا تھا جو جنگی خدمت کا بدل سمجھا جاتا تھا۔ بَاب ٤١ : الشَّاةُ الَّتِي سُمَّتْ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِخَيْبَرَ وہ بکری جسے خیبر میں زہر آلود کر کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ( ہدیہ ) پیش کیا گیا رَوَاهُ عُرْوَةُ عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ الا عروہ نے حضرت عائشہ سے، حضرت عائشہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسے روایت کیا۔ ٤٢٤٩ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ۴۲۴۹: عبد اللہ بن یوسف (تیسی) نے ہمیں حَدَّثَنَا اللَّيْثُ حَدَّثَنِي سَعِيدٌ عَنْ بتایا۔ لیث بن سعد ) نے ہم سے بیان کیا کہ سعید أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ لَمَّا ( بن ابی سعید مقبری) نے مجھے بتایا کہ حضرت فُتِحَتْ خَيْبَرُ أُهْدِيَتْ لِرَسُولِ اللهِ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے۔ انہوں نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَاةٌ فِيهَا سُمٌ ۔ کہا: جب خیبر فتح کیا گیا تو رسول اللہ صلی علیم کو ایک بکری تحفہ بھیجی گئی جو زہر آلود تھی۔ أطرافه: ٣١٦٩ ، ٥٧٧٧۔