صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 75 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 75

صحیح البخاری جلد ۹ ۷۵ ۶۴ - كتاب المغازی اور تقویٰ (کے کاموں) میں باہم ایک دوسرے کی مدد کرو اور گناہ اور زیادتی (کی باتوں) میں (ایک دوسرے کی) مدد نہ کیا کرو اور اللہ کا تقویٰ اختیار کرو۔ اللہ کی سزا یقینا سخت (ہوتی ہے۔ پھر فرماتا ہے : يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُونُوا قَوْمِينَ لِلَّهِ شُهَدَاء بِالْقِسْطِ وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَأْنُ قَوْمٍ عَلَى أَلَّا تَعْدِلُوا اعْدِلُوا هُوَ أَقْرَبُ لِلتَّقْوَى وَاتَّقُوا اللهَ إِنَّ اللهَ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ ) ( المائدة: 9) اے ایمان دارو ! تم انصافہ انصاف کے ساتھ گواہی دیتے ہوئے اللہ کے لئے استادہ ہو جاؤ اور کسی قوم کی دشمنی تمہیں ہر گز اس بات پر آمادہ نہ کر دے کہ تم انصاف نہ کرو۔ تم انصاف کرو۔ وہ تقویٰ کے زیادہ قریب ہے اور اللہ کا تقویٰ اختیار کرو۔ جو کچھ تم کرتے ہو، اللہ اس سے یقیناً آگاہ ہے۔ بَاب ۳۹ : اسْتِعْمَالُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى أَهْلِ خَيْبَرَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اہل خیبر کے لئے عمال (کارکن ) مقرر کرنا ٤٢٤٤ - ٤٢٤٥ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ۴۲۴۴-۴۲۴۵: اسماعیل (بن ابی اولیس) نے قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ عَبْدِ الْمَجِيدِ ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: مالک نے مجھے بْنِ سُهَيْلٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ بتایا۔ انہوں نے عبدالمجید بن سہیل سے، انہوں عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ وَأَبِي هُرَيْرَةَ نے سعید بن مسیب سے، سعید نے حضرت رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ ابو سعید خدری اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہما صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَعْمَلَ رَجُلًا سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عَلَى خَيْبَرَ فَجَاءَهُ بِتَمْرٍ جَنِيْب فَقَالَ خیر پر ایک شخص کو تحصیل دار دار مقرر کیا اور وہ آپ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: کے پاس عمدہ کھجوریں لے کر آیا۔ رسول اللہ صلی اللہ كُلُّ تَمْرِ خَيْبَرَ هَكَذَا؟ فَقَالَ لَا وَاللَّهِ علیہ وسلم نے پوچھا: (کیا) خیبر کی ساری کھجوریں يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا لَنَأْخُذُ الصَّاعَ مِنْ ایسی ہوتی ہیں ؟ اس نے کہا: نہیں۔ اللہ کی قسم ! هَذَا بِالصَّاعَيْنِ بِالثَّلَاثَةِ فَقَالَ لَا يا رسول اللہ اہم اس ! ہم اس کھجور کی ایک صاع ، رڈی کھجور کے دو تین صاع دے کر لیتے ہیں۔ آپؐ نے فرمایا: تَفْعَلْ بِعِ الْجَمْعَ بِالدَّرَاهِمِ ثُمَّ ابْتَعْ بِالدَّرَاهِمِ جَنِيبًا ۔ ایسانہ کرو۔ رڈی کھجور کو نقد قیمت سے بیچ دو۔ پھر اس وصول شدہ قیمت سے اچھی کھجور خرید لو۔ أطراف الحديث ٤٢٤٤ : ۲۲۰۱ ، ٢٣٠۲ ، ٤٢٤٦ ، ٧٣٥٠۔ أطراف الحديث ٤٢٤٥: ۲۲۰۲ ، ٢۳۰۳ ، ٤٢٤٧ ، ٧٣٥١