صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 35
صحیح البخاری جلد ۹ ۳۵ جو سطح سمندر تشریح: غَزْوَةُ خَيْبَرَ : خیر ایک نخلستان ہے جو ۶۴ - کتاب المغازی اسمندر سے ۲۸۰۰ فٹ بلند اور مدینہ منورہ سے ۱۸۴ کلومیٹر ( کچھ کم سوا سو میل ) شمال میں بری راستے سے آنے ولے حجاج کی شاہراہ پر واقع ہے۔ L یہ شہر کا نام ہے اور جس علاقہ میں واقع ہے وہ حرہ حرۂ خیبر کہلاتا ہے جیسے حرۂ یثرب۔ ۳۹، ۴۰ درجہ درجہ طول بلد اور ۲۶،۲۵ درجه عرض بلد کے درمیان علاقہ خیبر کی شمال مشرقی جہت میں قبائل غطفان و فزارہ کی آبادیاں تھیں جو یہود خیبر کے حلیف تھے۔ مغربی اطراف میں وادی القریٰ اور مدائن، مشرق میں فدک اور شمال میں تیاء کی مشہور بستیاں تھیں جن میں یہودی قبائل قدیم ایام سے آباد تھے۔ یہ علاقے بڑے زرخیز اور زراعت و تجارت کے اہم مراکز رہے ہیں۔ إلى دومة الجندل إلى الشام إلى البحرين والعراق که ساحل سمندر ساحلی راسته ب پہاڑی راستہ مدينه ۔ خيبر تيماء ۔ مدائن صالح 0 وادي القرى ينبوع بدار إلى مكه تبوك 100 km البحر الأحمر قافلوں کے دو بڑے راستے جڑہ خیبر کے قریب جانب مشرق علاقہ بنی فزارہ وغیرہ سے بحرین و بصرہ و کوفہ کی طرف و مستحکم قلعے تھے جن میں جاتے تھے جیسا کہ پہلے بیان کیا چکا ہے۔ مذکورہ بالا اطراف میں یہودیوں کے جابجا اور مضبوط و مستحکم قلعے ۔ ا ا حرة یعنی آتش فشانی سے جلے ہوئے عناصر ۔