صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 34
صحیح البخاری جلد ۹ ۶۴ - کتاب المغازی إِنْكَارًا لِلَّذِي فَضَّلَهُ اللهُ بِهِ وَلَكِنَّا عظمت بیان کی اور بتایا جو کچھ انہوں نے کیا ہے، نَرَى لَنَا فِي هَذَا الْأَمْر نَصِيبًا فَاسْتَبَدَّ حضرت ابو بکر سے کسی قسم کے حسد نے اُن کو اُس پر بر انگیختہ نہیں کیا تھا اور نہ اُن کی فضیلت کے انکار عَلَيْنَا فَوَجَدْنَا فِي أَنْفُسِنَا فَسُرَّ بِذَلِكَ کرنے کی وجہ نے جو اللہ نے حضرت ابوبکر کو دی الْمُسْلِمُونَ وَقَالُوا أَصَبْتَ وَكَانَ ہے بلکہ ہم اس خلافت میں اپنا حصہ بھی سمجھتے تھے ہمیں چھوڑ کر یہ اکیلے ہی سنبھال بیٹھے۔ہم نے اپنے دلوں میں تکلیف محسوس کی۔ان کی اس بات سے مسلمان خوش ہو گئے اور کہنے لگے: بجا اور درست کیا ہے اور مسلمان حضرت علی سے اور بھی محبت کرنے لگے جب انہوں نے اچھی بات الْمُسْلِمُونَ إِلَى عَلِيَّ قَرِيبًا حِينَ رَاجَعَ الْأَمْرَ بِالْمَعْرُوفِ۔کی طرف رجوع کیا۔أطراف الحديث ٤٢٤٠: ۳۰۹۲ ، ۳۷۱۱، ۴۰۳۵ ، ۶۷۲۵ أطراف الحديث ٤٢٤١ ٠٩٣ ۶۷۲۶ ،۴۰۳۶ ،۳۷۱۲ ،۳۰ ٤٢٤٢ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۴۲۴۲ محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا کہ حرمی حَدَّثَنِي حَرَمِيٌّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ ( بن عمارہ) نے مجھے بتایا کہ شعبہ (بن حجاج) نے أَخْبَرَنِي عُمَارَةُ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ عَائِشَةَ ہم سے بیان کیا، کہا: عمارہ ( بن ابی حفصہ) نے مجھے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ لَمَّا فُتِحَتْ بتایا۔انہوں نے عکرمہ سے، عکرمہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔وہ کہتی تھیں: خَيْبَرُ قُلْنَا الْآنَ نَشْبَعُ مِنَ التَّمْرِ۔جب خیبر فتح ہوا تو ہم نے کہا: اب کھجوروں کو پیٹ بھر کے کھائیں گے۔٤٢٤٣: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ حَدَّثَنَا قُرَّةُ ۴۲۴۳ حسن بن محمد بن صباح) نے ہمیں بتایا کہ بْنُ حَبِيبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ قره بن حبیب نے ہم سے بیان کیا کہ عبد الرحمن عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ أَبِيهِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ بن عبد اللہ بن دینار نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اپنے باپ سے، انہوں نے حضرت (عبد اللہ) رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ مَا شَبِعْنَا حَتَّى بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی، انہوں نے کہا فَتَحْنَا خَيْبَرَ۔کہ ہم نے اس وقت تک کہ خیبر کو فتح کیا پیٹ بھر کر نہیں کھایا۔