صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 360
صحیح البخاری جلد ۹ ۳۶۰ ۶۴ - کتاب المغازی باب ۸۹: كَمْ غَزَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے غزوات کئے ٤٤٧١ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ ۴۴۷۱: عبد اللہ بن رجاء نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ کیا کہ اسرائیل نے ہمیں بتایا کہ ابو اسحاق سَأَلْتُ زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سے روایت ہے۔ انہوں نے کہا: میں نے كَمْ غَزَوْتَ مَعَ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے پوچھا: عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سَبْعَ عَشْرَةَ قُلْتُ آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ كَمْ غَرَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کتنے غزوات کئے؟ انہوں نے کہا: سترہ۔ میں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے غزوات قَالَ تِسْعَ عَشْرَةَ۔ اطرافه ٣٩٤٩، ٤٤٠٤۔ کئے ؟ انہوں نے کہا: انیس۔ ٤٤٧٢ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ ۴۴۷۲: عبداللہ بن رجاء نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ کیا کہ اسرائیل نے ہمیں بتایا کہ ابو اسحاق حَدَّثَنَا الْبَرَاءُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سے روایت ہے۔ حضرت براء رضی اللہ عنہ نے غَزَوْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہم سے بیان کیا، کہا: میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم وَسَلَّمَ خَمْسَ عَشْرَةَ۔ کے ساتھ پندرہ غزوات میں نکلا۔ ٤٤٧٣ : حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ الحَسَنِ ۴۴۷۳: احمد بن حسن نے مجھے بتایا کہ احمد حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَل بن محمد بن حنبل بن ہلال نے ہم سے بیان بْنِ هِلَالٍ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ کیا کہ معتمر بن سلیمان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے لمس سے، انہوں نے (عبد اللہ ) بن بریدہ عَنْ كَهْمَسٍ عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ غَزَا مَعَ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ سے، انہوں نے اپنے باپ حضرت بریدہ (بن حصیب) سے روایت کی۔ انہوں نے کہا کہ وہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِتَّ عَشْرَةَ غَزْوَةً۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سولہ غزوات میں شامل ہوئے۔