صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 347
صحیح البخاری جلد ۹ ۳۴۷ ۶۴ - کتاب المغازی ٤٤٦٢ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۴۴۶۲: سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ کیا کہ حماد بن زید) نے ہمیں بتایا۔ انہوں قَالَ لَمَّا ثَقُلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے ثابت (بنانی) سے، ثابت نے حضرت انس وَسَلَّمَ جَعَلَ يَتَغَشَّاهُ فَقَالَتْ فَاطِمَةُ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: جب نبی صلی اللہ عَلَيْهَا السَّلَامُ وَا كَرْبَ أَبَاهُ فَقَالَ علیہ وسلم پر بیماری سخت ہوگئی تو آپ پر غشی طاری لَهَا لَيْسَ عَلَى أَيْكِ كَرْبُ بَعْدَ ہونے لگی۔ یہ حالت دیکھ کر حضرت دیکھ کر حضرت فاطمہ علیہا السلام نے کہا: ہائے میرے باپ کی گھبراہٹ۔ یہ سن کر آپ نے ان سے کہا: آج کے بعد تمہارے باپ الْيَوْمِ فَلَمَّا مَاتَ قَالَتْ يَا أَبَتَاهُ أَجَابَ رَبًّا دَعَاهُ يَا أَبَتَاهُ مَنْ جَنَّةُ پر کوئی گھبراہٹ نہ ہو گی۔ جب آپ فوت ہو گئے الْفِرْدَوْسِ مَأْوَاهُ يَا أَبَنَاهُ إِلَى جِبْرِيلَ تو حضرت فاطمہ کہنے لگیں: اے میرے باپ، جو اے میرے نَنْعَاهُ فَلَمَّا دُفِنَ قَالَتْ فَاطِمَةُ عَلَيْهَا اپنے ربّ کے بلانے پر چلے گئے۔ اے۔ السَّلَامُ يَا أَنَسُ أَطَابَتْ نُفُوسُكُمْ أَنْ باپ، جن کا ٹھکانہ جنت الفردوس ہوا۔ اے تَحْفُوا عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى الله میرے باپ، جبرائیل کو آپ کی وفات کی خبر سناتی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ التَّرَابَ۔ ہوں۔ جب آپ دفن کئے گئے تو حضرت فاطمہ علیہا السلام کہنے لگیں: انس! تمہیں کیسے گوارا ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر مٹی ڈالو۔ تشريح : مَرَضُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَ وَفَاتُهُ: اس باب میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی مرض الموت، وصیت، ہدایت اور روانگی مہم سے متعلق ذکر ہے۔ کل پینتیس روایتیں ہیں، جن میں سے بعض پہلے گزر چکی ہیں۔ عنوان باب میں بیماری کے سبب کی طرف بھی اشارہ کیا گیا ہے۔ سورۃ والْمُرْسَلَتِ عُرُفًا آخری سورۃ ہے جو بمطابق روایت نمبر ۴۴۲۹ آپ نے آخری نماز باجماعت میں تلاوت فرمائی اور یہ وہ سورۃ ہے جس میں دانیال کی پیشگوئی نبیوں والی میعاد، باب ۱۱، ۱۲)، دجال اور آخری تباہی کا ذکر ہے۔ حجۃ الوداع کے موقع پر جو نصیحتیں آپ نے فرمائیں ان میں دجال سے متعلق انذار بھی ہے۔ دیکھئے روایت نمبر ۴۴۰۲۔ روایت نمبر ۴۴۳۹ میں ہے کہ آپ بیماری میں آخری تین سورتیں پڑھ کر اپنے ہاتھوں پر پھونکتے اور اپنے بدن پر اپنا ہاتھ پھیرتے تو بیماری کی تکلیف دور ہو جاتی تھی۔ دم کرنے اور اس کے علاوہ اور بھی طریق از قسم