صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 346
صحیح البخاری جلد ۹ م ۶۴ - کتاب المغازی فَدَعَا بِالطَّسْتِ فَانْخَنَثَ فَمَاتَ فَمَا کو دیکھا اور میں آپ کو اپنے سینے کا سہارا دیئے شَعَرْتُ فَكَيْفَ أَوْصَى إِلَى عَلِيّ۔ ہوئے تھی۔ آپ نے طشت منگوایا۔ پھر ایک طرف جھکے اور فوت ہو گئے۔ میں نہیں سمجھتی کہ طرفه ٢٧٤١ - آپ نے کس طرح علی کے لئے وصیت کی ہے۔ ٤٤٦٠ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۴۴۶۰: ابونعیم نے ہم سے بیان کیا کہ مالک مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ عَنْ طَلْحَةَ قَالَ بن مغول نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے طلحہ سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ (بن مصرف) سے روایت کی۔ انہوں کہا: میں اللهُ عَنْهُمَا أَوْصَى النَّبِيُّ صَلَّى الله نے حضرت عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہما عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَا فَقُلْتُ كَيْفَ سے پوچھا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وصیت کی ؟ كُتِبَ عَلَى النَّاسِ الْوَصِيَّةُ أَوْ أُمِرُوا انہوں نے کہا: نہیں۔ میں نے پوچھا: پھر لوگوں پر وصیت کیسے فرض کی گئی؟ یا انہیں اس کا حکم بِهَا قَالَ أَوْصَى بِكِتَابِ اللهِ۔ اطرافه ٢٧٤٠ ، ٥٠٢٢ دیا گیا؟ انہوں نے کہا: آپ نے کتاب اللہ پر عمل کرنے کی وصیت کی۔ ٤٤٦١ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو :۴۴۶۱: قتیبہ بن سعید) نے ہم سے بیان الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ کیا کہ ابو الاحوص (سلام بن سلیم) نے ہمیں عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ قَالَ مَا تَرَكَ بتایا۔ انہوں نے ابواسحاق سے، ابو اسحاق نے رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت عمرو بن حارث سے روایت کی۔ انہوں دِيْنَارًا وَلَا دِرْهَمًا وَلَا عَبْدًا وَلَا أَمَةً نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ کوئی سوائے إِلَّا بَغْلَتَهُ الْبَيْضَاءَ الَّتِي كَانَ يَرْكَبُهَا دینار چھوڑا نہ در ہم، نہ غلام نہ کر غلام نہ کوئی لونڈی ہوا۔ اپنی سفید فیچر کے جس پر آپ سوار ہوا کرتے وَسِلَاحَهُ وَأَرْضًا جَعَلَهَا لِابْنِ السَّبِيْلِ صَدَقَةً۔ اطرافه ۲۷۳۹، ۲۸۷۳، ۲۹۱۲، ۳۰۹۸ تھے اور اپنے ہتھیاروں کے اور ایک زمین کے جو آپ نے مسافروں کے لئے وقف کر دی تھی۔