صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 344 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 344

صحیح البخاری جلد ۹ بم بم سم ۶۴ - کتاب المغازی هَذِهِ الْآيَةَ حَتَّى تَلَاهَا أَبُو بَكْرٍ فَتَلَقَّاهَا که حضرت ابو بکڑ نے وہ آیت پڑھی، جانتے ہی نہ مِنْهُ النَّاسُ كُلُّهُمْ فَمَا أَسْمَعُ بَشَرًا تھے کہ اللہ نے یہ آیت بھی نازل کی تھی۔ گویا مِنَ النَّاسِ إِلَّا يَتْلُوْهَا، فَأَخْبَرَنِي سَعِيدُ تمام لوگوں نے ان سے یہ آیت سیکھی۔ پھر بْنُ الْمُسَيَّبِ أَنَّ عُمَرَ قَالَ وَاللهِ مَا لوگوں میں جس آدمی کو بھی میں نے سنا، یہی هُوَ إِلَّا أَنْ سَمِعْتُ أَبَا بَكْرٍ تَلَاهَا آیت پڑھ رہا تھا۔ زہری کہتے تھے: سعید بن مسیب نے مجھے بتایا کہ حضرت عمرؓ نے کہا: اللہ کی فَعَقِرْتُ حَتَّى مَا تُقِلُّنِي رِجْلَايَ وَحَتَّى قسم جو نہی کہ میں نے حضرت ابو بکر کو یہ آیت أَهْوَيْتُ إِلَى الْأَرْضِ حِيْنَ سَمِعْتُهُ پڑھتے سنا ، میں اس قدر گھبرایا کہ دہشت کے تَلَاهَا عَلِمْتُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ مارے میرے پاؤں مجھے سنبھال نہ سکے اور میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ مَاتَ۔ زمین پر گر گیا۔ جب میں نے حضرت ابو بکر کو یہ آیت پڑھتے سنا۔ میں نے جان لیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فوت ہو گئے۔ اطرافه: ١٢٤٢ ، ٣٦٦٨، ٣٦٧٠ ، ٤٤٥٣ ، ٤٤٥٧، ٥٧١١۔ 4455، ٤٤٥٦ ، ٤٤٥٧ : حَدَّثَنِي ۴۴۵۵، ۴۴۵۶، ۴۴۵۷: عبد اللہ بن ابی شیبہ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَى نے مجھ سے بیان کیا کہ یحی بن سعید (قطان) بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مُوسَى بْنِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سفیان ثوری) سے، أَبِي عَائِشَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ سفیان نے موسیٰ بن ابی عائشہ سے، موسیٰ نے اللهِ بْنِ عُتْبَةَ عَنْ عَائِشَةَ وَابْنِ عَبَّاسٍ عبد اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ سے، انہوں نے أَنَّ أَبَا بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَبَّلَ النَّبِيُّ حضرت عائشہ اور حضرت ابن عباس سے اسے روایت کی کہ حضرت رت ابو ابو بکر بکر اللہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ مَوْتِهِ۔ کو آپ کے فوت ہونے کے بعد بوسہ دیا۔ اطراف الحديث ٤٤٥٥ : ١٢٤١، ٣٦٦٧ ، ٣٦٦٩ ، ٤٤٥٢، ٥٧١٠۔ اطراف الحديث ٤٤٥٦ : ١٢٤٢ ، ٣٦٦٨، ٣٦٧٠، ٤٤٥٤ ، ٤٤٥٣ ، ٥٧٠٩۔ ٤٤٥٨ : حَدَّثَنَا عَلِيٌّ حَدَّثَنَا يَحْيَى ۴۴۵۸ : علی ( بن عبد اللہ مدینی ) نے ہم سے بیان وَزَادَ قَالَتْ عَائِشَةُ لَدَدْنَاهُ فِي مَرَضِهِ کيا کہ يحي ( بن سعید قطان) نے یہی بات ہمیں