صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 339
صحیح البخاری جلد ۹ ۳۳۹ ۶۴ - کتاب المغازی صَلَاتِهِمْ فَرَحًا بِرَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ مسلمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ کر عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَشَارَ إِلَيْهِمْ بِيَدِهِ اتنے خوش ہوئے کہ وہ نماز توڑنے کو تھے مگر رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے اُن أَتِمُوا صَلَاتَكُمْ ثُمَّ دَخَلَ الْحُجْرَةَ کو اشارہ کیا کہ اپنی نماز پوری کریں۔ پھر آپ وَأَرْخَى السِّتْرَ ۔ اطرافه ٦٨٠، ٦٨١، ٧٥٤ ، ١٢٠٥ - حجرے میں چلے گئے اور پر دہ ڈال دیا۔ ٤٤٤٩ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ :۴۴۴۹ : محمد بن عبید نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنْ عُمَرَ عیسیٰ بن یونس نے ہمیں بتایا کہ عمر بن سعید سے بْنِ سَعِيدٍ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي روايت ہے۔ انہوں نے کہا: ابن ابی ملیکہ نے مجھے خبر دی کہ ابو عمرو ذکوان نے جو کہ حضرت مُلَيْكَةَ أَنَّ أَبَا عَمْرِو ذَكْوَانَ مَوْلَى عائشہ کے غلام تھے ، ان سے بیان کیا کہ حضرت عَائِشَةَ أَخْبَرَهُ أَنَّ عَائِشَةَ كَانَتْ عائشہ کہتی تھیں: مجھ پر اللہ کے احسانوں میں سے تَقُوْلُ إِنَّ مِنْ نِعَمِ اللَّهِ عَلَيَّ أَنَّ ایک احسان یہ بھی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میرے گھر میں، میری باری کے دن اور میرے تُوُفِّيَ فِي بَيْتِي وَفِي يَوْمِي وَبَيْنَ سینے اور ٹھوڑی کے درمیان فوت ہوئے اور یہ کہ سَحْرِي وَنَحْرِي وَأَنَّ اللهَ جَمَعَ بَيْنَ اللہ نے آپ کی وفات کے وقت میرے اور آپ رِيقِي وَرِيقِهِ عِنْدَ مَوْتِهِ دَخَلَ عَلَيَّ کے لعاب کو ملا دیا۔ عبدالرحمن بن ابی بکر) عَبْدُ الرَّحْمَنِ وَبِيَدِهِ السَّوَاكُ وَأَنَا میرے پاس اندر آئے۔ ان کے ہاتھ میں مسواک تھی اور میں اس وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مُسْئِدَةٌ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ کو سہارا دیئے ہوئے تھی۔ میں نے آپ کو دیکھا وَسَلَّمَ فَرَأَيْتُهُ يَنْظُرُ إِلَيْهِ وَعَرَفْتُ أَنَّهُ کہ مسواک کی طرف نظر ہے اور میں سمجھتی تھی کہ يُحِبُّ السَّوَاكَ فَقُلْتُ أَخُذُهُ لَكَ آپ مسواک لینا پسند کرتے ہیں۔ میں نے آپ فَأَشَارَ بِرَأْسِهِ أَنْ نَعَمْ فَتَنَاوَلْتُهُ فَاشْتَدَّ سے پوچھا: کیا میں آپ کے لئے یہ مسواک لے عَلَيْهِ وَقُلْتُ أُلَيِّنُهُ لَكَ فَأَشَارَ بِرَأْسِهِ لوں؟ آپ نے اپنے سر سے اشارہ فرمایا کہ ہاں۔