صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 338 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 338

صحیح البخاری جلد ۹ ۳۳۸ ۶۴ - کتاب المغازی إِنْ كَانَ فِيْنَا عَلِمْنَا ذَلِكَ وَإِنْ كَانَ فِي اس کا علم ہو جائے گا اور اگر ہمارے سوا کسی اور غَيْرِنَا عَلِمْنَاهُ فَأَوْصَى بِنَا فَقَالَ عَلِيٌّ کے لئے ہوئی، اس کا بھی علم ہو جائے گا اور وہ إِنَّا وَاللَّهِ لَئِنْ سَأَلْنَاهَا رَسُوْلَ اللهِ ہمارے لئے وصیت کر جائیں گے۔ حضرت علیؓ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَنَعَنَاهَا لَا نے یہ سن کر کہا: اللہ کی قسم ! اگر ہم نے رسول اللہ يُعْطِيْنَاهَا النَّاسُ بَعْدَهُ وَإِنِّي وَاللهِ لَا صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ یو وسلم سے یہ پوچھا اور آپ نے ہمیں أَسْأَلُهَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ ( یہ خلافت) نہ دی تو آپ کے بعد لوگ ہمیں کبھی وَسَلَّمَ۔ طرفه: ۶۲۶۶ نہ دیں گے اور بخدا! میں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے متعلق نہیں پوچھوں گا۔ ٤٤٤٨: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ قَالَ ۴۴۴۸ سعید بن غفیر نے ہمیں بتایا۔ انہوں حَدَّثَنِي اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ نے کہا: لیث (بن سعد ) نے مجھ سے بیان کیا، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَنَسُ کہا: عقیل نے مجھے بتایا کہ ابن شہاب سے روایت بْنُ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ الْمُسْلِمِيْنَ ہے۔ انہوں نے کہا: حضرت انس بن مالک بَيْنَا هُمْ فِي صَلَاةِ الْفَجْرِ مِنْ يَوْمِ رضی اللہ عنہ نے مجھ سے بیان کیا کہ مسلمان اس الاثْنَيْنِ وَأَبُو بَكْرٍ يُصَلِّي لَهُمْ لَمْ اثنا میں کہ سوموار کے دن فجر کی نماز میں تھے يَفْجَأْهُمْ إِلَّا رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اور حضرت ابو بکر ان کو نماز پڑھا رہے تھے کہ وَسَلَّمَ قَدْ كَشَفَ سِتْرَ حُجْرَةِ عَائِشَةَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یکا یک حضرت فَنَظَرَ إِلَيْهِمْ وَهُمْ فِي صُفُوفِ الصَّلَاةِ عائشہؓ کے حجرے کا پردہ اُٹھایا اور ان کو دیکھا اور ثُمَّ تَبَسَّمَ يَضْحَكُ فَنَكَصَ أَبُو بَكْرٍ وہ نماز کی صفوں میں تھے۔ پھر خوشی سے عَلَى عَقِبَيْهِ لِيَصِلَ الصَّفَّ وَظَنَّ أَنَّ مسکرائے اور یہ دیکھ کر حضرت ابو بکر اپنی ایڑیوں رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کے بل پیچھے کو ہٹے تاکہ صف میں جاملیں اور يُرِيدُ أَنْ يَخْرُجَ إِلَى الصَّلَاةِ فَقَالَ خیال کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز أَنَسٌ وَهَمَّ الْمُسْلِمُوْنَ أَنْ يَفْتَتِنُوْا فِي کے لئے باہر آنا چاہتے ہیں۔ حضرت انس نے کہا: