صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 337 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 337

صحیح البخاری جلد ۹ ۳۳۷ ۶۴ - کتاب المغازی ٤٤٤٧ : حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا ۴۴۴۷: اسحاق بن راہویہ) نے مجھ سے بِشْرُ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ أَبِي حَمْزَةَ قَالَ بیان کیا کہ بشر بن شعیب بن ابی حمزہ نے حَدَّثَنِي أَبِي عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي ہمیں خبر دی۔ انہوں نے کہا: میرے باپ نے عَبْدُ اللهِ بْنُ كَعْبِ بْنِ مَالِكِ مجھے بتایا کہ زہری سے روایت ہے۔ انہوں نے کہا: عبد اللہ بن کعب بن مالک انصاری نے مجھے الْأَنْصَارِيُّ وَكَانَ كَعْبُ بْنُ مَالِكٍ خبر دی۔ اور یہ حضرت کعب بن مالک ان تین أَحَدَ الثَّلَاثَةِ الَّذِيْنَ تِيْبَ عَلَيْهِمْ أَنَّ آدمیوں میں سے ایک تھے جن کی توبہ قبول کی عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ عَلِيَّ گئی۔ کہ حضرت عبد اللہ بن عباس نے اُن کو بتایا بْنَ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ خَرَجَ کر حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ رسول الله مِنْ عِنْدِ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے آپ کی اس بیماری وَسَلَّمَ فِي وَجَعِهِ الَّذِي تُوُفِّيَ فِيْهِ میں جس میں آپ فوت ہوئے، باہر نکلے۔ لوگوں فَقَالَ النَّاسُ يَا أَبَا الْحَسَنِ كَيْفَ نے پوچھا: ابو الحسن ! آج صبح رسول اللہ صلی اللہ أَصْبَحَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ علیہ وسلم کا کیا حال ہے؟ انہوں نے کہا: الحمد لله وَسَلَّمَ فَقَالَ أَصْبَحَ بِحَمْدِ اللهِ بَارِئًا آج صبح اچھے ہیں۔ یہ سن کر حضرت عباس بن فَأَخَذَ بِيَدِهِ عَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ عبد المطلب نے اُن کا ہاتھ پکڑا اور اُن سے کہنے فَقَالَ لَهُ أَنْتَ وَاللَّهِ بَعْدَ ثَلَاثٍ عَبْدُ لگے: اللہ کی قسم ! تم تین دن کے بعد ڈنڈے کے الْعَصَا وَإِنِّي وَاللَّهِ لَأَرَى رَسُولَ اللهِ غلام ہوگے اور میں بخدا یہ سمجھتا ہوں کہ کہ رسول اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَوْفَ يُتَوَفَّى صلی اللہ علیہ وسلم اس بیماری سے عنقریب فوت ہو جائیں گے۔ یہ اس لئے کہ میں عبد المطلب کے مِنْ وَجَعِهِ هَذَا إِنِّي لَأَعْرِفُ وُجُوهَ بیٹوں کے موت کے وقت کے چہرے پہچانتا بَنِي عَبْدِ الْمُطَّلِبِ عِنْدَ الْمَوْتِ ہوں۔ آؤ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اذْهَبْ بِنَا إِلَى رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ چلیں اور آپ سے پوچھ لیں کہ یہ خلافت کس عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلْنَسْأَلْهُ فِيْمَنْ هَذَا الْأَمْرُ کے لئے ہوگی؟ اگر تو ہمارے ۔ ہمارے لئے ہوئی تو ہمیں ا عَبْدُ الْعَصَا: هُوَ كِنَايَةٌ عَنْ يَصِيرُ تَابِعًا لِغَيْرِهِ وَالْمَعْنَى أَنَّهُ يَمُوتُ بَعْدَ ثَلَاثٍ ( فتح الباری جزء ۸ صفحه ۱۷۹)