صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 336 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 336

صحیح البخاری جلد ۹ ۳۳۶ ۶۴ - کتاب المغازی ٤٤٤٥ : أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ أَنَّ ۴۴۴۵ عبیدا عبید اللہ نے مجھے یہ بتایا کہ حضرت عَائِشَةَ قَالَتْ لَقَدْ رَاجَعْتُ رَسُوْلَ اللهِ عائشہ بیان کرتی تھیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ذَلِكَ وَمَا علیہ وسلم سے حضرت ابوبکر کی بابت جو بار بار کہا، حَمَلَنِي عَلَى كَثْرَةِ مُرَاجَعَتِهِ إِلَّا أَنَّهُ آپؐ سے اس تکرار کرنے پر صرف اس بات نے مجھے آمادہ کیا کہ میرے دل میں یہ کبھی خیال نہیں لَمْ يَقَعْ فِي قَلْبِي أَنْ يُحِبُّ النَّاسُ بَعْدَهُ رَجُلًا قَامَ مَقَامَهُ أَبَدًا وَلَا كُنْتُ آیا کہ آپ نے یہ اس لئے فرمایا کہ لوگ آپ کے بعد اس شخص کو پسند کریں جو آپ کی جگہ پر أَرَى أَنَّهُ لَنْ يَقُومَ أَحَدٌ مَقَامَهُ إِلَّا کھڑا ہو اور نہ میں یہ سمجھتی تھی کہ جو بھی آپ کی تَشَاءَمَ النَّاسُ بِهِ فَأَرَدْتُ أَنْ يَعْدِلَ جگہ پر کھڑا ہوگا، لوگ اس سے بری فال لیں ذَلِكَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ گے۔ اس لئے میں چاہتی تھی کہ رسول اللہ صلی اللہ عَنْ أَبِي بَكْرٍ۔ رَوَاهُ ابْنُ عُمَرَ وَأَبُو عليه وسلم حضرت ابو بکر کے علاوہ یہ کام سپرد کریں۔ مُوسَى وَابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ یہ بات حضرت (عبد اللہ ) بن عمر، حضرت ابو موسیٰ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ (اشعری) اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہم نے بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ اطرافه ۱۹۸ ، ٦٦٤ ، ٦٦٥ ، ٦٧٩ ، ٦٨٢، ٦٨٣ ، ٦٨٧ ، ۱۲، ۱۳، ۷۱۶، ۲۵۸۸، ۳۰۹۹ ٣٣٨٤ ، ٤٤٤٢، ٥٧١٤ ٧٣٠٣۔ ٤٤٤٦ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۴۴۴۶ : عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ الْهَادِ کیا کہ لیث نے ہمیں بتایا، کہا: ابن ہاد نے مجھ سے مروی ہے۔ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ بیان کیا کہ عبد الرحمن بن قا قاسم سے مر عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَاتَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ انہوں نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے حضرت عائشہ سے روایت کی کہ انہوں نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَإِنَّهُ لَبَيْنَ حَاقِنَتِي وَذَاقِنَتِي کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس حالت میں فوت فَلَا أَكْرَهُ شِدَّةَ الْمَوْتِ لِأَحَدٍ أَبَدًا ہوئے کہ آپ میری ہنسلی اور ٹھوڑی کے درمیان بَعْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ تھے۔ سو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی کی شدت موت مجھے دو بھر محسوس نہیں ہوئی۔ اطرافه ۸۹۰، ۱۳۸۹، ۳۱۰۰ ، ٣٧٧۴ ، ٤٤٣٨ ، ٤٤٤٩ ، ٤٤٥٠، ٤٤٥١ ، ٥٢١٧ ، ٦٥١٠۔