صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 28
صحیح البخاری جلد ۹ ۲۸ ۶۴ - کتاب المغازی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَلْ وَالَّذِي نَفْسِي مبارک ہو اس کے لئے یہ شہادت۔ (یہ سن کر ) بِيَدِهِ إِنَّ الشَّمْلَةَ الَّتِي أَصَابَهَا يَوْمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہیں بلکہ خَيْبَرَ مِنَ الْمَغَائِمِ لَمْ تُصِبْهَا الْمَقَاسِمُ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے لَتَشْتَعِلُ عَلَيْهِ نَارًا فَجَاءَ رَجُلٌ حِينَ کہ وہ چادر جو اس نے وہ چادر جو اس نے غنیمت کے مال سے خیبر کے دن لے لی تھی جبکہ ابھی اس کے حصے نہیں بانٹے سَمِعَ ذَلِكَ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ گئے تھے وہ آگ ہو کر اس کو جلا رہی ہے۔ ایک وَسَلَّمَ بِشِرَاكٍ أَوْ بِشِرَاكَيْنِ فَقَالَ هَذَا شخص جب اس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ شَيْءٌ كُنتُ أَصَبْتُهُ فَقَالَ رَسُوْلُ اللهِ سناء جوتی کا ایک تسمہ یا دو تسے لے کر آیا اور کہنے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شِرَاكَ أَوْ لگا : یہ وہ چیز ہے جس کو میں نے لے لیا تھا۔ شِرَاكَانِ مِنْ نَّارٍ۔ طرفه: ۶۷۰۷ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خواہ ایک تسمہ ہو یا دو تسے یہ بھی آگ میں لے جانے کا موجب ہو جاتے ہیں۔ الله ٤٢٣٥ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ :۴۲۳۵ سعید بن ابی مریم نے ہمیں بتایا کہ محمد أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ أَخْبَرَنِي بن جعفر نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے کہا: زید نے زَيْدٌ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ سَمِعَ عُمَرَ بْنَ مُجھے بتایا۔ انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی کہ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُولُ أَمَا اِنہوں نے حضرت عمر بن خطاب رہ سے سنا، وہ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَوْلَا أَنْ أَتْرُكَ کہتے تھے: سنو! اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اگر یہ خیال نہ ہوتا کہ میں پیچھے آخِرَ النَّاسِ بَبَّانًا لَيْسَ لَهُمْ شَيْءٌ مَا آنے والے لوگوں کو اتنا مفلس چھوڑ دوں گا کہ ان فُتِحَتْ عَلَيَّ قَرْيَةٌ إِلَّا قَسَمْتُهَا كَمَا کے پاس کچھ نہ ہو گا تو جو بستی بھی میرے ذریعہ سے قَسَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فتح ہوتی تو میں اس کو ضرور تقسیم کر دیتا جیسا کہ خَيْبَرَ وَلَكِنِّي أَتْرُكُهَا خِزَانَةً لَهُمْ في کریم صلی ا ہم نے خیبر تقسیم کیا۔ لیکن میں ان يَقْتَسِمُونَهَا ۔ مفتوحہ ملکوں کو اُن کیلئے بطور خزانہ چھوڑ رہا ہوں تا کہ وہ آپس میں عند الضرورت تقسیم کریں۔ أطرافه: ۲۳۳۴ ، ۳۱۲۵ ، ۴۲۳۶۔