صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 27
صحیح البخاری جلد ۹ ۲۷ ۶۴ - کتاب المغازی قَالَ قَدِمْنَا عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى الله ابو بردہ نے حضرت ابو موسیٰ اشعریؓ) سے روایت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ أَنِ افْتَتَحَ خَيْبَرَ کی کہ انہوں نے کہا: ہم نبی کریم صلی ٹیم کے پاس فَقَسَمَ لَنَا وَلَمْ يَقْسِمْ لِأَحَدٍ لَمْ (مدینہ میں جبش کے ملک سے) اس وقت پہنچے جب آپ خیبر فتح کر چکے تھے تو آپ نے ہمیں يَشْهَدِ الْفَتْحَ غَيْرَنَا۔ أطرافه: ۳۱۳۶ ، ۳۸۷۶ ، ۴۲۳۰ غنیمت سے حصہ دلایا اور ہمارے سوا کسی کو بھی جو خیبر کی فتح میں شریک نہ تھا، حصہ نہیں دیا۔ ٤٢٣٤ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۴۲۳۴: عبد اللہ بن محمد نے مجھے بتایا کہ معاویہ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا بن عمرو نے ہم سے بیان کیا کہ ابو اسحاق (ابراہیم أَبُو إِسْحَاقَ عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ بن محمد فزاری) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے مالک بن انس سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: ثور (بن قَالَ حَدَّثَنِي ثَوْرٌ قَالَ حَدَّثَنِي سَالِمٌ زید) نے مجھ سے بیان کیا۔ ثور نے کہا: سالم مَوْلَى ابْنِ مُطِيعِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ (ابوالغیث) نے جو کہ (عبد اللہ ) بن مطیع کے غلام رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُوْلُ افْتَتَحْنَا خَيْبَرَ تھے، مجھے بتایا کہ انہوں نے حضرت ابوہریرہ وَلَمْ نَغْنَمْ ذَهَبًا وَلَا فِضَّةَ إِنَّمَا غَنِمْنَا رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ کہتے تھے: ہم نے خیبر الْبَقَرَ وَالْإِبِلَ وَالْمَتَاعَ وَالْحَوَائِطَ ثُمَّ فتح کیا اور ہمیں غنیمت میں سونا چاندی نہیں ملے انْصَرَفْنَا مَعَ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى الله بلکہ صرف گائے، اونٹ اور سامان وغیرہ اور عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى وَادِي الْقُرَى وَمَعَهُ باغات ہی غنیمت میں ملے۔ اس کے بعد ہم عَبْدٌ لَهُ يُقَالُ لَهُ مِدْعَمْ أَهْدَاهُ لَهُ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ وادی قرئ أَحَدُ بَنِي الرِّبَابِ فَبَيْنَمَا هُوَ يَحُطُّ میں آئے اور آپ کے ساتھ آپ کا ایک غلام تھا رَحْلَ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ جسے مدعم کہتے تھے، جسے بنو ضباب میں سے کسی نے الله وسلم آپ کو بطور ہدیہ پیش کیا تھا۔ کیا تھا۔ یہ غلام رسول صلی علی رام وَسَلَّمَ إِذْ جَاءَهُ سَهُمْ عَائِرٌ حَتَّى كا تجاوہ اُتار رہا تھا کہ اتنے میں ایکا یک ایک تیر اس أَصَابَ ذَلِكَ الْعَبْدَ فَقَالَ النَّاسُ کی طرف آیا، معلوم نہیں کس نے مارا تھا، وہ اس هَنِيئًا لَهُ الشَّهَادَةُ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ غلام کو کاری لگا اور وہ شہید ہو گیا۔ لوگ کہنے لگے :