صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 333
صحیح البخاری جلد ۹ ۳۳۳ ۶۴ - کتاب المغازی هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ ہمیں بتایا۔ عباد بن عبد اللہ بن زبیر سے روایت اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ أَنَّ عَائِشَةَ أَخْبَرَتْهُ أَنَّهَا ہے کہ حضرت عائشہ نے ان سے بیان کیا کہ سَمِعَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا اور انہوں وَأَصْغَتْ إِلَيْهِ قَبْلَ أَنْ يَمُوْتَ وَهُوَ نے یہ بات آپ سے فوت ہونے سے پہلے کان مُسْئِدٌ إِلَيَّ ظَهْرَهُ يَقُوْلُ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لگا کر سنی جبکہ آپ اپنی کمر مجھ سے لگا کر سہارا لِي وَارْحَمْنِي وَالْحِقْنِي بِالرَّفِيقِ۔ لئے ہوئے تھے۔ آپؐ فرماتے تھے: اے اللہ ! پردہ پوشی فرماتے ہوئے مجھ سے درگزر کر اور طرفه: ٥٦٧٤ مجھ پر رحم کر اور مجھے رفیق سے ملادے۔ ٤٤٤١ : حَدَّثَنَا الصَّلْتُ بْنُ مُحَمَّدٍ :۴۴۴۱ ملت بن محمد نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ هِلَالٍ الْوَزَانِ کہ ابوعوانہ (وضاح بن عبداللہ ) نے ہمیں عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ بتایا۔ انہوں نے ہلال (بن ابی حمید) وزان رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ النَّبِيُّ سے، ہلال نے عروہ بن زبیر سے، عروہ نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَرَضِهِ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔ الَّذِي لَمْ يَقُمْ مِنْهُ لَعَنَ اللَّهُ الْيَهُودَ انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی والنَّصَارَى اتَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ اُس بیماری میں جس سے کہ آپؐ نہیں اُٹھے، مَسَاجِدَ قَالَتْ عَائِشَةُ لَوْلَا ذَلِكَ فرمایا: اللہ ! ان یہودیوں اور عیسائیوں کو اپنی رحمت سے دور رکھ۔ انہوں نے اپنے نبیوں کی لأُبْرِزَ قَبْرُهُ خَشِيَ أَنْ يُتَّخَذَ قبروں کو مسجدیں بنا لیا ہے۔ حضرت عائشہ کہتی مَسْجِدًا ۔ تھیں: اگر اس بات کا خیال نہ ہوتا تو آپؐ کی قبر پر سونے کا غلاف چڑھ جاتا۔ آپ ڈرے کہ کہیں آپ کی قبر مسجد نہ بنا لی جائے۔ اطرافه ۴۳۵ ، ۱۳۳۰ ، ۱۳۹۰ ، ۳۴۵۳ ، ٤٤٤٣، ٥٨١٥۔ ل الإبريز : الحَلِّي الصَّافِي مِنَ الذَّهَبِ (لسان العرب، برز، جزء ۵ صفحه ۳۱۱)