صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 326
صحیح البخاری جلد ۹ ۳۲۶ ۶۴ - کتاب المغازی فِيْهِ يَا عَائِشَةُ مَا أَزَالُ أَجِدُ أَلَمَ تک اس کھانے کی تکلیف محسوس کر رہا ہوں جو الطَّعَامِ الَّذِي أَكَلْتُ بِخَيْبَرَ فَهَذَا میں نے خیبر میں کھایا تھا۔ اب اس وقت میں نے أَوَانُ وَجَدْتُ انْقِطَاعَ أَبْهَرِي مِنْ محسوس کیا ہے جیسے اس زہر سے میری شاہ رگ ذَلِكَ السُّمِّ۔ کٹ گئی ہے۔ ٤٤٢٩ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۴۴۲۹: یحی بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ ابْنِ (بن سعد ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عقیل سے، شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ عقیل نے ابن شہاب سے، ابن شہاب نے عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عبيد الله بن عبداللہ سے، انہوں نے حضرت عَنْهُمَا عَنْ أُمِّ الْفَضْلِ بِنْتِ الْحَارِثِ عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے، حضرت قَالَتْ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ عبد اللہ بن عباس نے حضرت ام فضل بنت حارث وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْمَغْرِبِ بِالْمُرْسَلَاتِ سے روایت کی ۔ وہ کہتی تھیں: میں نے نبی صلی ٹیم کو عُرْفًا ثُمَّ مَا صَلَّى لَنَا بَعْدَهَا حَتَّى مغرب کی نماز) میں سورۃ وَ الْمُرْسَلَتِ عُرُفًا صا الله قَبَضَهُ اللهُ۔ پڑھتے سنا۔ پھر اس کے بعد آپ نے ہمیں نماز نہیں پڑھائی اور اللہ نے آپ کو اُٹھا لیا۔ طرفه ٧٦٣ - ٤٤٣٠ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَرْعَرَةَ :۴۴۳۰ محمد بن عرعرہ نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ سَعِيدِ کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو بشر سے، ابو بشر نے سعید بن جبیر سے، سعید نے بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ كَانَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ حضرت ابن عباس سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ حضرت يُدْنِي ابْنَ عَبَّاسٍ فَقَالَ لَهُ عَبْدُ ابن عباس کو اپنے قریب بٹھاتے تھے۔ حضرت الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ إِنَّ لَنَا أَبْنَاءً مِثْلَهُ عبد الرحمن بن عوف نے ان سے کہا: ہمارے بھی فَقَالَ إِنَّهُ مِنْ حَيْثُ تَعْلَمُ فَسَأَلَ اس جیسے بیٹے ہیں۔ آپؐ نے فرمایا: وہ جس حیثیت عُمَرُ ابْنَ عَبَّاسٍ عَنْ هَذِهِ الْآيَةِ : إِذَا کا ہے تم جانتے ہو۔ پھر حضرت عمرؓ نے حضرت