صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 26
صحیح البخاری جلد ۹ ۲۶ ۶۴ - کتاب المغازی هِجْرَتَانِ قَالَتْ فَلَقَدْ رَأَيْتُ أَبَا مُوسَی کہتی تھیں پھر میں نے دیکھا ابو موسیٰ اور جہاز وَأَصْحَابَ السَّفِينَةِ يَأْتُونِي أَرْسَالًا کے ہم سفر یکے بعد دیگرے میرے پاس آنے يَسْأَلُونِي عَنْ هَذَا الْحَدِيْثِ مَا مِنَ لگے اور مجھ سے اس حدیث کی نسبت پوچھتے۔دنیا الدُّنْيَا شَيْءٌ هُمْ بِهِ أَفْرَحُ وَلَا أَعْظَمُ میں کوئی چیز بھی ایسی نہ تھی جس پر وہ اتنا خوش فِي أَنْفُسِهِمْ مِمَّا قَالَ لَهُمُ النَّبِيُّ ہوئے ہوں اور نہ کوئی بات ان کے نزدیک اس صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔قَالَ أَبُو بُرْدَةَ بات سے بڑھ کر مسرت انگیز ) تھی جو نبی صلی یونم نے ان سے فرمائی تھی۔ابوبردہ نے کہا: حضرت قَالَتْ أَسْمَاءُ فَلَقَدْ رَأَيْتُ أَبَا مُوسَى وَإِنَّهُ لَيَسْتَعِيدُ هَذَا الْحَدِيثَ مِنِّي۔اسماء کہتی تھیں: پھر میں نے ابو موسیٰ ( اشعری ) کو دیکھا کہ وہ مجھ سے یہ حدیث بار بار سنتے۔٤٢٣٢: قَالَ أَبُو بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى :۴۲۳۲: ابوبردہ نے کہا: حضرت ابو موسیٰ اشعری) قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي سے مروی ہے۔انہوں نے کہا کہ نبی صلی ا ہم نے لأَعْرِفُ أَصْوَاتَ رُفْقَةِ الْأَشْعَرتِينَ فرمایا: میں اشعریوں کے رفقاء کی آوازیں پہچان بِالْقُرْآنِ حِينَ يَدْخُلُونَ بِاللَّيْلِ وَأَعْرَفُ لیتا ہوں جب وہ رات کو (مدینہ میں آکر اپنی مَنَازِلَهُمْ مِنْ أَصْوَاتِهِمْ بِالْقُرْآنِ بِاللَّيْلِ قیام گاہوں میں) قرآن پڑھا کرتے ہیں اور میں ان کے رات کو قرآن پڑھنے کی آوازوں سے ان وَإِنْ كُنْتُ لَمْ أَرَ مَنَازِلَهُمْ حِينَ نَزَلُوا کی قیام گاہوں کو پہچان لیتا ہوں، گو میں نے ان بِالنَّهَارِ وَمِنْهُمْ حَكِيمٌ إِذَا لَقِيَ الْخَيْلَ کی قیام گاہیں دن کو نہیں دیکھی تھیں جبکہ وہ آکر أَوْ قَالَ الْعَدُوَّ قَالَ لَهُمْ إِنَّ أَصْحَابِي اُن میں ٹھہرے اور ان (اشعریوں) میں سے ایک يَأْمُرُونَكُمْ أَنْ تَنْظُرُوهُمْ۔شخص حکیم ہے جب وہ سواروں سے یا کہا: دشمنوں سے ملتا ہے تو اُن سے یوں کہتا ہے: میرے ساتھی تم سے کہتے ہیں کہ تم ان کا انتظار کرو۔٤٢٣٣: حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :۴۲۳۳: اسحاق بن ابراہیم نے مجھ سے بیان کیا۔سَمِعَ حَفْصَ بْنَ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا بُرَيْدُ بْنُ انہوں نے حفص بن غیاث سے سنا کہ بُرید بن عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى عبد اللہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابوبردہ سے،