صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 306 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 306

صحیح البخاری جلد ۹ ۳۰۶ ۶۴ - کتاب المغازی بِوَجْهِهِ الَّذِي يُرِيدُ وَالْمُسْلِمُوْنَ مَعَ رسول اللہ صلی علیم کے ساتھ بکثرت تھے اور محفوظ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رکھنے والی کوئی کتاب نہ تھی جو اُن کی تعداد کو ضبط كَثِيرٌ وَلَا يَجْمَعُهُمْ كِتَابٌ حَافِظ میں رکھتی۔ حضرت کعب کی مراد ہیں۔ امراد اس سے رجسٹر تھا۔ حضرت کعب کہتے تھے : اور کوئی شخص بھی ایسا نہ تھا يُرِيدُ الدِّيوَانَ قَالَ كَعْبٌ فَمَا رَجُلٌ جو غیر حاضر رہنا چاہتا ہو، مگر وہ خیال کرتا کہ اس کا يُرِيدُ أَنْ يَتَغَيَّبَ إِلَّا ظَنَّ أَنْ سَيَخْفَى غیر حاضر رہنا آپ سے پوشیدہ رہے گا، جب تک کہ لَهُ مَا لَمْ يَنْزِلْ فِيْهِ وَحْيُ اللهِ وَغَزَا اس سے متعلق اللہ کی وحی نازل نہ ہو ، اور رسول اللہ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلی علیم نے یہ غزوہ اس وقت کیا کہ جب پھل پک تِلْكَ الْغَزْوَةَ حِيْنَ طَابَتِ الثَّمَارُ چکے تھے تھے اور سائے اچھے تھے۔ رسول الله اللہ صلی اللہ صم الله وَالظَّلَالُ وَتَجَهَّزَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى علیہ وسلم نے سفر کی تیاری شروع کر دی اور آپ کے ساتھ مسلمانوں نے بھی۔ اور میں صبح کو جاتا، تا میں اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْمُسْلِمُوْنَ مَعَهُ بھی اُن کے ساتھ سامان سفر کی تیاری کروں۔ میں فَطَفِقْتُ أَغْدُوْ لِكَيْ أَتَجَهَّزَ مَعَهُمْ واپس لوٹتا اور کچھ بھی نہ کیا ہوتا۔ میں اپنے دل میں فَأَرْجِعُ وَلَمْ أَقْضِ شَيْئًا فَأَقُولُ فِي کہتا کہ میں تیاری کر سکتا ہوں۔ یہ خیال مجھے لیت و لعل نَفْسِي أَنَا قَادِرٌ عَلَيْهِ فَلَمْ يَزَلْ میں رکھتا رہا یہاں تک کہ وہ وقت آگیا کہ لوگوں کو يَتَمَادَى بِي حَتَّى اشْتَدَّ بِالنَّاسِ الْجِدُّ سفر کی جلدی پڑی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک صبح روانہ ہو گئے اور مسلمان بھی آپ کے ساتھ فَأَصْبَحَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ روانہ ہوئے اور میں نے اپنے سامانِ سفر کی تیاری وَسَلَّمَ وَالْمُسْلِمُوْنَ مَعَهُ وَلَمْ أَقْضِ میں سے کچھ بھی نہ نپٹایا تھا۔ میں نے سوچا کہ آپ مِنْ جَهَازِي شَيْئًا فَقُلْتُ أَتَجَهَّزُ بَعْدَهُ کے جانے کے ایک دن یا دو دن بعد تیاری کرلوں بِيَوْمٍ أَوْ يَوْمَيْنِ ثُمَّ أَلْحَقَّهُمْ فَغَدَوْتُ گا اور پھر اُن سے جاملوں گا۔ ان کے چلے جانے کے بعد دوسری صبح باہر گیا کہ سامان تیار کرلوں مگر بَعْدَ أَنْ فَصَلُوْا لِأَتَجَهَّزَ فَرَجَعْتُ وَلَمْ پھر واپس آگیا اور کچھ بھی نہ کیا۔ پھر میں اگلے دن أَقْضِ شَيْئًا ثُمَّ غَدَوْتُ ثُمَّ رَجَعْتُ گیا اور واپس لوٹ آیا اور کچھ بھی نہ نپٹایا اور یہی وَلَمْ أَقْضِ شَيْئًا فَلَمْ يَزَلْ بِي حَتَّی حال رہا یہاں تک کہ تیزی سے سفر کرتے ہوئے أَسْرَعُوْا وَتَفَارَطَ الْغَزْوُ وَهَمَمْتُ أَنْ لشکر بہت آگے نکل گیا۔ میں نے بھی ارادہ کر لیا کہ