صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 304
صحیح البخاری جلد ۹ رام ۶۴ - کتاب المغازی فقرہ آوثَقُ أَعْمَالِی سے یہی مراد ہے اور اسی وجہ سے حضرت یعلی بن امیہ کی روایت نقل کی گئی ہے اور اس سے یہ ذہن نشین کرانا بھی مقصود معلوم ہوتا ہے کہ اگر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم دشمن کے گھر نہ پہنچتے اور اسے مدینہ میں آنے کا موقع دیتے تو یہ بات ایسے ہی تھی جیسے کوئی اپنا ہاتھ کسی کے منہ میں ڈالے اور اسے دانتوں تلے چبانے کی اجازت دے۔ یہ روایت در اصل جواب ہے ان لوگوں کے اعتراض کا جو یہ کہتے ہیں کہ آپ کی یہ مہم یونہی تھی۔ ضرور تیس چالیس ہزار لوگوں کو اتنے دور کے سفر اور نا گفتہ بہ مشقت کا تختہ مشق بنایا۔ یہ عمل دور اندیشی اور حسن لیاقت کے خلاف تھا۔ یہی وہ اعتراض ہے جو منافقین مدینہ نے کیا تھا اور اس جنگ سے عام ضرورت کا بہانہ کر کے مدینہ میں رہ گئے تھے۔ اسی اعتراض کا جواب حضرت یعلی کی روایت سے دیا گیا ہے ۔ سورۃ توبہ میں غزوہ تبوک کی تفصیلات سے متعلق ذکر ہے۔ دورانِ قیام تبوک میں علاقہ اذرح اور ایلہ کی طرف سے وفد آئے اور جزیہ کی ادائیگی پر ان کے ساتھ صلح قرار پائی۔ ( فتح الباری شرح باب ۷۹، جزء ۸ صفحہ ۱۴۶) اس مہم سے بڑا فائدہ یہ ہوا کہ سرحدیں محفوظ ہوگئیں۔ باب ۷۹ : حَدِيْثُ كَعْبِ بْنِ مَالِكِ حضرت کعب بن مالک کا واقعہ وَقَوْلُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ: وَعَلَى الثَّلَثَةِ اور اللہ عزوجل کا فرمانا: ان تین الَّذِينَ خُلِفُوا (التوبة : ۱۱۸)۔ رکھے گئے ہیں۔ محصول 3 ٤٤١٨ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۴۴۱۸: يحيی بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ ابْنِ (بن سعد ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عقیل سے، شِهَابٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ عقیل نے ابن شہاب سے، ابن شہاب نے سے روایت بیٹوں میں سے حضرت کعب کو جب وہ نابینا ہو گئے اللهِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكِ أَنَّ عَبْدَ الله عبد الرحمن بن عبد اللہ بن کعب بن مالک سے کی کہ عبداللہ بن کعب بن مالک اور وہ ان کے بْنَ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ وَكَانَ قَائِدَ كَعْبٍ مِنْ بَنِيْهِ حِيْنَ عَمِيَ قَالَ پکڑ کر لے جایا کرتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ میں سَمِعْتُ كَعْبَ بْنَ مَالِكِ يُحَدِّثُ نے حضرت کعب بن مالک کو وہ واقعہ بیان کرتے حِيْنَ تَخَلَّفَ عَنْ قِصَّةِ تَبُوْكَ قَالَ سنا جبکہ وہ پیچھے رہ گئے تھے یعنی تبوک کا كَعْبٌ لَمْ أَتَخَلَّفْ عَنْ رَسُوْلِ اللهِ حضرت کعب نے کہا: میں رسول اللہ صلی الم سے کسی کا واقعہ ا ہو، سوائے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَزْوَةٍ غَزَاهَا غزوہ میں بھی پیچھے نہیں رہا جو آپؐ نے کیا ہو ،