صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 297 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 297

صحیح البخاری جلد ۹ ۲۹۷ باب ۷۸: غَزْوَةُ تَبُوكَ وَهِيَ غَزْوَةُ الْعُسْرَةِ غزوہ تبوک اور یہ غزوہ عسرہ بھی کہلاتا ہے ۶۴ - کتاب المغازی ٤٤١٥ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ :۴۴۱۵ محمد بن علاء نے مجھ سے بیان کیا کہ ابواسامہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بُرَيْدِ بْن عَبْدِ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے برید بن عبد اللہ بن ابی اللهِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ بروہ سے، انہوں نے ابوبردہ سے، ابو بردہ نے حضرت ابو موسیٰ اشعری ) سے روایت کی أَبِي مُوسَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کہ انہوں نے کہا: میرے ساتھیوں نے مجھے أَرْسَلَنِي أَصْحَابِي إِلَى رَسُوْلِ اللَّهِ رسول الله صلى ال و نیم کے پاس بھیجا کہ میں آپ سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَسْأَلُهُ الْحُمْلَانَ ان کے لئے سواریاں مانگوں کیونکہ وہ بھی آپ لَهُمْ إِذْ هُمْ مَعَهُ فِي جَيْشِ الْعُسْرَةِ کے ساتھ جیش عسرہ میں ہیں اور یہی غزوہ تبوک وَهِيَ غَزْوَةُ تَبُوْكَ فَقُلْتُ يَا نَبِيَّ اللهِ ہے۔میں نے کہا: یا نبی اللہ ! میرے ساتھیوں نے إِنَّ أَصْحَابِي أَرْسَلُوْنِي إِلَيْكَ لِتَحْمِلَهُمْ مجھے آپ کے پاس بھیجا ہے کہ آپ انہیں سواریاں دیں۔آپ نے فرمایا: اللہ کی قسم! کوئی سواری فَقَالَ وَاللَّهِ لَا أَحْمِلُكُمْ عَلَى شَيْءٍ نہیں کہ تمہیں دوں۔اور میں نے اتفاقاً آپ سے وَوَافَقْتُهُ وَهُوَ غَضْبَانُ وَلَا أَشْعُرُ ایسے وقت میں مطالبہ کیا کہ جب آپ غصہ میں وَرَجَعْتُ حَزِيْنًا مِنْ مَّنْعِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ تھے اور میں نہیں جانتا تھا۔میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمِنْ مَخَافَةِ أَنْ يَكُونَ کے اس انکار سے نیز اس خوف سے کہ کہیں نبی النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَدَ فِي ایم اپنے دل میں مجھ پر ناراض نہ ہو گئے ہوں، غمگین ہو کر لوٹ آیک میں اپنے ساتھیوں کے پاس واپس آگیا اور جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا فَأَخْبَرْتُهُمْ الَّذِي قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ میں نے اُن کو بتایا۔بہت تھوڑی دیر گزری تھی کہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ أَلْبَثْ إِلَّا سُوَيْعَةً إِذْ میں نے بلال کو سنا کہ وہ پکار رہے ہیں: عبد اللہ بن سَمِعْتُ بِلَالًا يُنَادِي أَيْ عَبْدَ اللهِ بْنَ میں ! میں نے ان کو جواب دیا۔انہوں نے کہا: قَيْسٍ فَأَجَبْتُهُ فَقَالَ أَجِبْ رَسُوْلَ اللهِ رسول اللہ صلی اللی کمک کے پاس جاؤ، تمہیں بلا ر ہے ہیں۔نَفْسِهِ عَلَيَّ فَرَجَعْتُ إِلَى أَصْحَابِي