صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 298
صحیح البخاری جلد ۹ ۲۹۸ ۶۴ - کتاب المغازی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُوْكَ فَلَمَّا جب میں آپ کے پاس آیا۔ آپؐ نے فرمایا: یہ دو أَتَيْتُهُ قَالَ خُذْ هَذَيْنِ الْقَرِينَيْنِ اونٹوں کا جوڑا لے لو اور یہ (دو) جوڑے یعنی چھ {وَهَذَيْنِ الْقَرِينَيْنِ } لِسِتَّةِ أَبْعِرَةِ اونٹ۔ آپؐ نے ان کو حضرت سعد سے اسی وقت ابْتَاعَهُنَّ حِينَئِذٍ مِنْ سَعْدٍ فَانْطَلِق خریدا تھا۔ (فرمایا:) جاؤ اپنے ساتھیوں کے پاس لے جاؤ اور انہیں کہو کہ اللہ یا فرمایا: رسول اللہ بِهِنَّ إِلَى أَصْحَابِكَ فَقُلْ إِنَّ اللَّهَ أَوْ قَالَ إِنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ صل اللہ ہم تمہیں یہ سوار ہونے کے لئے دیتے ہیں۔ ان پر سوار ہو جاؤ۔ چنانچہ میں وہ اونٹ لے کر وَسَلَّمَ يَحْمِلُكُمْ عَلَى هَؤُلَاءِ فَارْكَبُوْهُنَّ ان کے پاس چلا گیا۔ میں نے کہا: نبی صلی الم یہ فَانْطَلَقْتُ إِلَيْهِمْ بِهِنَّ فَقُلْتُ إِنَّ النَّبِيَّ او تمہیں سواری کے لئے دیتے ہیں مگر میں اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحْمِلُكُمْ عَلَى کی قسم تمہیں سوار ہونے نہیں دوں گا تا وقتیکہ تم هَؤُلَاءِ وَلَكِنِّي وَاللهِ لَا أَدَعُكُمْ حَتَّى میں سے کوئی میرے ساتھ اس شخص کے پاس نہ يَنْطَلِقَ مَعِي بَعْضُكُمْ إِلَى مَنْ سَمِعَ جائے جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے وہ مَقَالَةَ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بات سنی تھی۔ یہ نہ سمجھو کہ میں نے خود تم سے لَا تَظُنُّوا أَنِّي حَدَّثْتُكُمْ شَيْئًا لَّمْ يَقُلْهُ کوئی بات بیان کی تھی جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا نے نہیں فرمائی۔ وہ کہنے لگے : ہم تو آپ کو اپنے لِي إِنَّكَ عِنْدَنَا لَمُصَدَّقٌ وَلَتَفْعَلَنَّ نزدیک سچا مجھتے ہیں اور ہم ضرور وہی کریں گے جو آپ پسند کریں گے۔ حضرت ابو موسیٰ ان میں مَا أَحْبَبْتَ فَانْطَلَقَ أَبُوْ مُوْسَى بِنَفَرٍ سے چند آدمی لے کر چلے گئے یہاں تک کہ ان مِنْهُمْ حَتَّى أَتَوا الَّذِينَ سَمِعُوْا قَوْلَ لوگوں کے پاس آئے، جنہوں نے رسول اللہ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْعَهُ لا اسلام کی بات سنی تھی یعنی رسول اللہ صلی علیم کا ان کو الترسية صلی علی صا الله إِيَّاهُمْ ثُمَّ إِعْطَاءَهُمْ بَعْدُ فَحَدَّثُوْهُمْ ( دینے سے انکار کرنا، پھر اس کے بعد ان کو دینا۔ بِمِثْلِ مَا حَدَّثَهُمْ بِهِ أَبُو مُوسَى۔ تو انہوں نے ان سے وہی بیان کیا جو حضرت اله ابو موسی نے اُن سے بیان کیا تھا۔ اطرافه : ۳۱۳۳، ۱۳۸۵، ۵۵۱۷ ، ٥٥١٨ ، ٦٦٢٣ ، ٦٦٤٩ ، ٦٦٧٨ ، ٦٦٨٠، ٦٧١٨ ، ٦٧١٩، ٦٧٢١، ٧٥٥٥ یہ الفاظ فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہیں ( فتح الباری جزء ۸ حاشیہ صفحہ ۱۳۸) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔