صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 295
صحیح البخاری جلد ۹ ۲۹۵ ۶۴ - کتاب المغازی أَخْبَرَنِي مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعِ بیان کیا کہ موسیٰ بن عقبہ نے مجھے بتایا کہ نافع سے أَخْبَرَهُ ابْنُ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ روایت ہے۔ ان کو حضرت ابن عمرؓ نے خبر دی کہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَلَقَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع میں سر منڈوایا وَأُنَاسٌ مِنْ أَصْحَابِهِ وَقَصَّرَ بَعْضُهُمْ۔ اور ایسا ہی آپ کے اصحاب میں سے بعض اطرافه: ١٧٢٦، ٤٤١٠ - نے بھی۔ اور ان میں سے بعض نے بال کتروائے۔ ٤٤١٢ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ قَزَعَةَ :۴۴۱۲ : يحي بن قزعہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ۔ مالک نے ہمیں بتایا کہ ابن شہاب سے روایت وَقَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ ہے۔ نیز لیث نے کہا: یونس نے مجھے بتایا۔ ابن شِهَابٍ حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الله شہاب سے روایت ہے کہ عبید اللہ بن عبد اللہ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ( بن عتبہ ) نے مجھ سے بیان کیا کہ ن کیا کہ حضرت عبد الله أَخْبَرَهُ أَنَّهُ أَقْبَلَ يَسِيرُ عَلَى حِمَارٍ بن عباس رضی اللہ عنہما نے اُن کو بتایا کہ وہ ایک وَرَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ گدھے پر سوار چلے آرہے تھے اور رسول اللہ قَائِمٌ بِمِنَى فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ يُصَلِّي صلى اله عليه ولم جمة حجۃ الوداع میں منیٰ مقام پر کھڑے بِالنَّاسِ فَسَارَ الْحِمَارُ بَيْنَ يَدَيْ بَعْضٍ لوگوں کو نماز پڑھا رہے تھے۔ ان کا گدھا صف کے کچھ آگے سے گزرا۔ پھر وہ اس سے اتر پڑے الصَّفِّ ثُمَّ نَزَلَ عَنْهُ فَصَفَّ مَعَ النَّاسِ۔ اور لوگوں کے ساتھ صف میں کھڑے ہو گئے۔ اطرافه ٧٦ ، ٤٩٣، ٨٦١، ١٨٥٧ ٤٤١٣: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى ۴۴۱۳: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ یچی (بن عَنْ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ سُئِلَ سعيد قطان) نے ہمیں بتایا کہ ہشام بن عروہ) سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: میرے باپ أُسَامَةُ وَأَنَا شَاهِدٌ عَنْ سَيْرِ النَّبِيِّ ريم نے مجھ سے بیان کیا، کہا: حضرت اسامہ سے جبکہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّتِهِ فَقَالَ میں موجود تھا پوچھا گیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم الْعَنَقَ فَإِذَا وَجَدَ فَجْوَةً نَصَّ۔ اپنے حج کو جاتے ہوئے سواری کیسے چلاتے تھے ؟ اطرافه ١٦٦٦، ٢٩٩٩ - انہوں نے کہا: رواں چال سے اور جب کشادہ جگہ پاتے تو دوڑاتے۔