صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 24 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 24

صحیح البخاری جلد ۹ سوم ۴ ۶۴ - کتاب المغازی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ بِالْيَمَنِ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے (مکہ سے ) فَخَرَجْنَا مُهَاجِرِينَ إِلَيْهِ أَنَا وَأَخَوَانِ ہجرت کرنے کا ہمیں اس وقت علم ہوا، جب ہم لِي أَنَا أَصْغَرُهُمْ أَحَدُهُمَا أَبُو بُرْدَةَ اپنے ملک یمن میں تھے۔یہ سن کر ہم بھی ہجرت وَالْآخَرُ أَبُو رُهُم إِمَّا قَالَ فِي بِضْعِ کی نیت سے (اپنے وطن سے) نکلے، میں اور میرے دو بھائی۔میں ان میں سب سے چھوٹا تھا۔دوسرے دو بھائیوں میں سے ایک ابوبردہ تھے رحم وَإِمَّا قَالَ فِي ثَلَاثَةٍ وَخَمْسِينَ أَوِ اثْنَيْنِ وَخَمْسِينَ رَجُلًا مِنْ قَوْمِي اور دوسرے ابوز ہم۔حضرت ابو موسیٰ نے کہا کہ فَرَكِبْنَا سَفِينَةً فَأَلْقَتْنَا سَفِينَتُنَا إِلَى پچاس پر کچھ زائد آدمی یا ترین یا باون آدمی جو النَّجَاشِي بِالْحَبَشَةِ فَوَافَقْنَا جَعْفَرَ میری قوم میں سے اور بھی تھے ہم ایک جہاز پر بْنَ أَبِي طَالِبٍ فَأَقَمْنَا مَعَهُ حَتَّى قَدِمْنَا سوار ہوئے۔ہمارے جہاز نے ہمیں حبشہ میں جَمِيعًا فَوَافَقْنَا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نجاشی کے پاس پہنچا دیا۔اتفاق سے ہم جعفر بن وَسَلَّمَ حِيْنَ افْتَتَحَ خَيْبَرَ وَكَانَ أُنَاسٌ إلى طالب سے ملے اور وہاں ان کے ساتھ ٹھہرے۔پھر ہم سب اکٹھے مدینہ آئے اور نبی مِنَ النَّاسِ يَقُوْلُوْنَ لَنَا يَعْنِي لِأَهْلِ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس وقت ملے جب آپ السَّفِينَةِ سَبَقْنَاكُمْ بِالْهِجْرَةِ وَدَخَلَتْ خير فتح کر چکے تھے اور لوگوں میں سے کچھ لوگ أَسْمَاءُ بِنْتُ عُمَيْسٍ وَهِيَ مِمَّنْ قَدِمَ ہم سے یعنی جہاز والوں سے کہتے تھے کہ ہم نے مَعَنَا عَلَى حَفْصَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ تم سے پہلے ہجرت کی ہے اور اسماء بنت عمیس عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَائِرَةً وَقَدْ كَانَتْ هَاجَرَتْ (حضرت جعفر کی بیوی) بھی ان لوگوں میں سے إِلَى النَّجَاشِيِّ فِيمَنْ هَاجَرَ فَدَخَلَ تھیں جو ہمارے ساتھ آئے تھے۔وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ حضرت حفصہ سے ملنے گئیں اور عُمَرُ عَلَى حَفْصَةَ وَأَسْمَاءُ عِنْدَهَا اسماء بھی ان لوگوں کے ساتھ جو نجاشی کی طرف فَقَالَ عُمَرُ حِينَ رَأَى أَسْمَاءَ مَنْ هَذِهِ ہجرت کر گئے تھے، چلی گئی تھیں۔اتنے میں قَالَتْ أَسْمَاءُ بِنْتُ عُمَيْسٍ قَالَ عُمَرُ حضرت عمرؓ بھی حضرت حفصہ کے پاس پہنچے جبکہ الْحَبَشِيَّةُ هَذِهِ الْبَحْرِيَّةُ هَذِهِ قَالَتْ ابھی اسماۃ ان کے پاس تھیں۔جب حضرت عمرؓ أَسْمَاءُ نَعَمْ قَالَ سَبَقْنَاكُمْ بِالْهِجْرَةِ نے اسماء کو دیکھا، پوچھا: یہ کون ہیں؟ حضرت حفصہ رض