صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 23
صحیح البخاری جلد ۹ ۲۳ ۶۴ - کتاب المغازی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: خَيْبَرَ لِلْفَرَسِ سَهْمَيْنِ وَلِلرَّاجِلِ سَهْمًا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کی جنگ میں قَالَ فَسَّرَهُ نَافِعٌ فَقَالَ إِذَا كَانَ مَعَ گھوڑے (سوار) کے لئے دو حصے مقرر کئے اور الرَّجُلِ فَرَسٌ فَلَهُ ثَلَاثَةُ أَسْهُمْ فَإِنْ لَّمْ پیارے کے لئے ایک حصہ ۔ عبید اللہ نے کہا: يَكُنْ لَّهُ فَرَسٌ فَلَهُ سَهْمٌ۔ نافع نے اس کی تشریح یہ کی کہ جس شخص کے پاس گھوڑا ہو تو اُس کو تین حصے دئے جائیں اور جس طرفه: ۲۸۶۳ شخص کے پاس گھوڑا نہ ہو تو اس کو ایک حصہ ۔ ٤٢٢٩ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۴۲۲۹: يحي بن بگیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يُونُسَ عَنِ ابْنِ (بن سعد) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یونس (بن شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّ یزید ) سے ، یونس نے ابن شہاب سے ، ابن شہاب جُبَيْرَ بْنَ مُطْعِمٍ أَخْبَرَهُ قَالَ مَشَيْتُ نے سعید بن مسیب سے روایت کی کہ حضرت جبیر أَنَا وَعُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ إِلَى النَّبِيِّ الله بن مطعم نے انہیں خبر دی، کہا: میں اور حضرت فَقُلْنَا أَعْطَيْتَ بَنِي الْمُطَّلِبِ مِنْ عثمان بن عفان نبی صلی علیم کے پاس گئے ، ہم نے خُمْسٍ خَيْبَرَ وَتَرَكْتَنَا وَنَحْنُ بِمَنْزِلَةٍ کہا : آپ نے بنو مطلب کو خیبر کے پانچویں حصہ وَاحِدَةٍ مِنْكَ فَقَالَ إِنَّمَا بَنُو هَاشِمٍ میں سے دیا اور ہمیں چھوڑ دیا ہے بحالیکہ ہم سب وَبَنُو الْمُطَّلِبِ شَيْءٌ وَاحِدٌ قَالَ کا تعلق آپ سے یکساں ہے۔ آپؐ نے فرمایا: جُبَيْرٌ وَلَمْ يَقْسِمُ النَّبِيُّ لا لِبَنِي بے شک بنو ہاشم اور بنو مطلب تو ایک ہی ہیں۔ حضرت جبیر نے کہا: اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عَبْدِ شَمْسٍ وَبَنِي نَوْفَلٍ شَيْئًا۔ بنو عبد شمس اور بنو نوفل کو کوئی حصہ نہ دیا۔ أطرافه: ۳۱۴۰ ، ۳۵۰۲ ٤٢٣٠ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ۴۲۳۰: محمد بن علاء نے مجھے بتایا کہ ابو اسامہ نے حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا بُرَيْدُ بْنُ ہم سے بیان کیا کہ برید بن عبد اللہ نے ہمیں بتایا۔ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى انہوں نے ابوبردہ سے، ابوبردہ نے حضرت رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ بَلَغَنَا مَخْرَجُ النَّبِيِّ ابو موسى (اشعری) رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ