صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 293 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 293

صحیح البخاری جلد ۹ ۲۹۳ ۶۴ - کتاب المغازی إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنَا مَالِكٌ مِثْلَهُ۔ ساتھ حجۃ الوداع میں نکلے۔ اسماعیل بن ابی اولیس) نے ہم سے بیان کیا کہ مالک نے ہمیں اسی طرح بتایا۔ اطرافه ۲۹٤، ۳۰۵ ، ۳۱۶، ۳۱۷، ۳۱۹، ۳۲۸ ، 1516، 1518 ، 1556، 1560 ، ١٥٦١، ١٥٦٢) ،١٧٨٣، ١٧٨٦ ،۱۷۷۲ ،۱۷۷۱ ، ۱۷۶۲ ،۱۷۵۷ ،۱۷۳۳ ،۱۷۲۰ ، ۱۷۰۹ ، ۱١٦٣٨، ٦٥٠ ۱۷۸۷ ، ۱۷۸۸ ، ۲۹۵۲ ، ۲۹۸۴ ، ۱۳۹۰، ۱۴۰۱ ، ۱۳۲۹ ، ٥٥٤٨ ، ٥٥٥٩ ٦١٥٧ ، ٧٢٢٩۔ ٤٤٠٩ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ۴۴۰۹ احمد بن یونس نے ہمیں بتایا کہ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ هُوَ ابْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنَا ابراہیم نے جو کہ سعد کے بیٹے ہیں ہم سے بیان ابْنُ شِهَابٍ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ کیا کہ ابن شہاب نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عامر أَبِيهِ قَالَ عَادَنِي النَّبِيُّ صَلَّى الله بن سعد سے ، عامر نے اپنے باپ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم حجۃ الوداع عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ مِنْ میں میری عیادت اس بیماری میں کرنے آئے کہ وَجَعِ أَشْفَيْتُ مِنْهُ عَلَى الْمَوْتِ جس سے میں قریب المرگ ہو گیا تھا۔ میں نے کہا: فَقُلْتُ يَا رَسُوْلَ اللهِ بَلَغَ بِي مِنَ یا رسول اللہ ! بیماری نے میری وہ حالت کر دی ہے الْوَجَعِ مَا تَرَى وَأَنَا ذُوْ مَالٍ وَلَا جو آپ دیکھ رہے ہیں اور میں مال دار ہوں اور میرا يَرِثُنِي إِلَّا ابْنَةٌ لِي وَاحِدَةً أَفَأَتَصَدَّقُ کوئی وارث نہیں، سوائے میری ایک بیٹی کے۔ کیا بِثُلُثَيْ مَالِي قَالَ لَا ۔ قُلْتُ أَفَأَتَصَدَّقُ میں اپنے مال کا دو تہائی صدقہ میں دے دوں ؟ بِشَطْرِهِ قَالَ لَا قُلْتُ فَالثُلُثِ قَالَ آپؐ نے فرمایا: نہیں۔ میں نے کہا: کیا میں اس کا وَالثُّلُثُ كَثِيرٌ إِنَّكَ أَنْ تَذَرَ وَرَثَتَكَ آدھا صدقہ میں دے دوں؟ آپؐ نے فرمایا: أَغْنِيَاءَ خَيْرٌ مِنْ أَنْ تَذَرَهُمْ عَالَةً نہیں۔ میں نے کہا: تہائی ؟ آپؐ نے فرمایا: تہائی بھی بہت ہے۔ دیکھو یہ کہ تم اپنے وارثوں کو غنی يَتَكَفَّفُوْنَ النَّاسَ وَلَسْتَ تُنْفِقُ نَفَقَةً چھوڑ جاؤ، یہ بات بہتر ہے اس سے کہ تم اُن کو تَبْتَغِي بِهَا وَجْهَ اللَّهِ إِلَّا أُجِرْتَ بِهَا محتاج چھوڑ جاؤ کہ وہ لوگوں کے سامنے ہاتھ حَتَّى اللُّقْمَةَ تَجْعَلُهَا فِي فِي امْرَأَتِكَ پھیلاتے پھریں۔ اور تم جو بھی ایسا خرچ کرتے ہو قُلْتُ يَا رَسُوْلَ اللهِ أُخَلَّفُ بَعْدَ کہ جس سے تم اللہ کی رضامندی چاہتے ہو تو ضرور أَصْحَابِي قَالَ إِنَّكَ لَنْ تُخَلَّفَ فَتَعْمَلَ اس کا تم کو بدلہ دیا جائے گا، یہاں تک کہ اس لقمہ